بوسٹن

بوسٹن (انگریزی: Boston)، ایک شہرِ اعظیم ہے، امریکہ میں۔ میساچوسٹس کی دار الحکومت ہے اور کہتے ہے کہ بوسٹن امریکا کی سب سے بڑا شہرِ علم ہے۔ یہ امریکا کے قدیم ترین شہروں میں سے ایک ہے۔ یہ امریکا کے خطے نیو انگلینڈ کا سب سے بڑا شہر اور اس کا معاشی اور ثقافتی سرگرمیوں کا غیر سرکاری دار الحکومت ہے۔ شہر کا رقبہ 48٫43 مربع میل (125٫43 مربع کلومیٹر) ہے۔ 2011ء میں اس کی آبادی کا تخمینہ 625087 لگایا گیا ہے، اس کے حساب سے یہ امریکا کا 21واں بڑا شہر ہے۔

 

بوسٹن
(انگریزی میں: Boston) 
 

بوسٹن
پرچم

منسوب بنام بوسٹن  
تاریخ تاسیس 7 ستمبر 1630[1] 
  نقشہ

انتظامی تقسیم
ملک ریاستہائے متحدہ امریکا (4 جولا‎ئی 1776–)[2]  [3][4]
دارالحکومت برائے
تقسیم اعلیٰ سوفولک کاؤنٹی، میساچوسٹس  
جغرافیائی خصوصیات
متناسقات 42.358333333333°N 71.0625°W / 42.358333333333; -71.0625   [6]
رقبہ 232140634 مربع میٹر  
بلندی 43 میٹر  
آبادی
کل آبادی 617594 (2010) 
مزید معلومات
جڑواں شہر
اوقات مشرقی منطقۂ وقت  
رمزِ ڈاک
02150 
فون کوڈ 617 
باضابطہ ویب سائٹ باضابطہ ویب سائٹ (انگریزی ) 
جیو رمز {{#اگرخطا:4930956  |}}
[[file:|16x16px|link=|alt=]] 
نحوی غلطی
[مکمل اسکرین پر]
ارضِ بوسٹن

بوسٹن کی آبادی تقریبا636000 ہے۔ بوسٹن نیو یارک کے جنوبی میں واقع ہے اور تقریبا 400 میل دور ہے۔ وہ کے جنوب میں جحرا وقیانو سے ہے۔ بوسٹن بھی منتریال کے کریب ہے۔

نگار خانہ

حوالہ جات

  1. Old Landmarks and Historic Personages of Boston — مصنف: Samuel Adams Drake — صفحہ: 6
  2. archINFORM location ID: https://www.archinform.net/ort/1897.htm — اخذ شدہ بتاریخ: 6 اگست 2018
  3.  "صفحہ بوسٹن في GeoNames ID"۔ GeoNames ID۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 نومبر 2019۔
  4.   "صفحہ بوسٹن في ميوزك برينز."۔ MusicBrainz area ID۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 نومبر 2019۔
  5. TGN ID: https://www.getty.edu/vow/TGNFullDisplay?find=&place=&nation=&english=Y&subjectid=7013445 — اخذ شدہ بتاریخ: 21 جنوری 2019 — خالق: گیٹی ریسرچ انسٹی ٹیوٹ — شائع شدہ از: 4 مارچ 2015
  6.   "صفحہ بوسٹن في خريطة الشارع المفتوحة"۔ OpenStreetMap۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 نومبر 2019۔
This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.