مغربی گھاٹ

مغربی گھاٹ (Sahyadri Mountains) بھارت کے مغربی ساحل پر واقع سلاسلِ کوہ ہے۔ یہ دکن سطح مرتفع کی مغربی سرحد پر بحر ِ عرب کے متوازی واقع ہے۔ یہ سہیادری، سہیہ پروت وغیرہ ناموں سے معروف ہے۔ یہ گجرات، مہاراشٹر، گووا، کرناٹک، کیرالا اور تمل ناڈو وغیرہ بھارتی ریاستوں میں پھیلا ہوا ہے۔ یہ سدا بہار جنگلات سے گھرا ہوا ہے۔

مغربی گھاٹ
Sahyadri Mountains
مغربی گھاٹ بھارت کے مغربی ساحل کے متوازی واقع ہے
بلند ترین مقام
چوٹی آناموڈی (ایراوی کولم)
بلندی 2,695 میٹر (8,842 فٹ)
جغرافیائی متناسق نظام 10°10′N 77°04′E
ابعاد
چوڑائی 100 کلومیٹر (62 میل) E–W
رقبہ 160,000 کلومیٹر2 (62,000 مربع میل)
جغرافیہ
ملک بھارت
States
آبادیاں اوٹی, مہابلیشور, مڈیکیری اور مونار
حیوہ جنگلات
ارضیات
دور Cenozoic
قسم چٹان بسالٹ اور لیٹریٹ
مغربی گھاٹ
یونیسکو عالمی ثقافتی ورثہ مقام
سرکاری نام قدرتی اثاثہ - مغربی گھاٹ (بھارت)references
محل وقوع references، گجرات, مہاراشٹر, گووا, کرناٹک, کیرلا, تمل ناڈوreferences، بھارتreferences
متناسقات 10°10′N 77°04′E
رقبہ 160,000 کلومیٹر2 (1.7×1012 فٹ مربع) references
شامل Achankovil
Attapadi
Balahalli Reserved Forest
Brahmagiri Wildlife Sanctuary
Chandoli National Park
Chinnar Wildlife Sanctuary
Grass Hills National Park
Grizzled Squirrel Wildlife Sanctuary
Kalakkad Mundanthurai Tiger Reserve
Kalikavu
Karian Shola National Park
Kas plateau
Kerti Reserved Forest
Koyna Wildlife Sanctuary
Kudremukh
Kulathupuzha
Mankulam Gramapanchayath
New Amarambalam Reserved Forest
Padinalknad Reserved Forest
Palode
Peppara Wildlife Sanctuary
Pushpagiri Wildlife Sanctuary
Radhanagari Wildlife Sanctuary
Ranni Forest Division
Shendurney Wildlife Sanctuary
Someshwara Reserved Forest
Someshwara Wildlife Sanctuary
Talakaveri Wildlife Sanctuary
آرالم جنگلی حیات پناہ گاہ
آناموڈی شولا قومی باغستان
اگومبے
ایراوی کولم قومی پارک
ترونلویلی
سائیلینٹ ویلی قومی باغستان
موکورتی قومی باغستان
نئیار جنگلی حیات پناہ گاہ
پرمبی کولم جنگلی حیات پناہ گاہ
پیری یار قومی باغستان
کونی، بھارت references
معیار ix, xreferences
حوالہ 1342
شامل فہرست 2012 (36واں اجلاس)
ویب سائٹ references
Location of مغربی گھاٹ

یہ دنیا کے دس حیاتی تنوع علاقوں میں ایک ہے۔ حیاتیاتی تنوع میں اس کا مقام آٹھواں ہے [1] ۔

تمل ناڈو کے گوبی چیٹی پالائم سے مغربی گھاٹ کا منظر
کیرالا کے ایراوی کولم سے مغربی گھاٹ کی چوٹی آناموڈی کا منظر
کرناٹک کے کدریمکھ قومی پارک کے شولا کاہستان اور جنگلات
درِ ورندھا سے منظر جہاں متعدد آبشاریں ہیں
کرناٹک کا جوگ آبشار
تریوینڈرم کے پون موڈی پہاڑ کا منظر
مغربی گھاٹ کا منظر کوئمباتور سے
پونے سے مغربی گھاٹ کا منظر
کنیا کماری سے مغربی گھاٹ کا نظارہ
کرناٹک کی کوڈاچادری چوٹی
مغربی گھاٹ سلاسلِ کوہ ، مونار سے ایک نظارہ
کیرالا کے مونار کے ایک چائے باغات کا وسیع منظر

مزید دیکھیے

  • مشرقहीमालयی گھاٹ

حوالہ جات

  1. "UN designates Western Ghats as world heritage site"۔ Times of India۔ مورخہ 26 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 2 جولا‎ئی 2012۔
بھارت کے سلاسل کوہ
ہمالیہ   مغربی گھاٹ   وندھیہ سلسلہ کوہ   ستپوڑا سلسلہ کوہ   پورواچل   مشرقی گھاٹ
چوٹیاں
کے ٹو   نانگا پربت   نندا دیوی پہاڑ   کنگچنجنگا   آناموڈی   اگستیہ کوڈم
This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.