مشرقی گھاٹ
مشرقی گھاٹ (Eastern Ghats) بھارت کے مشرقی ساحل پر خلیج بنگال اور دکن سطح مرتفع کے متوازی واقع پہاڑی سلسلہ ہے۔ یہ شمال میں اوڈیشہ کے مہاندی سے شروع ہوکر آندھرا پردیش کے ذریعہ تمل ناڈو کے ویگئے تک پہنچتے ہیں۔ مشرقی گھاٹ اور خلیج بنگال کے درمیاں واقع علاقہ کو کورامنڈل ساحل کہتے ہیں۔
مشرقی گھاٹ | |
---|---|
Malayadri Mountains | |
![]() مشرقی گھاٹ وشاکھ پٹنم کے نزدیک | |
بلند ترین مقام | |
چوٹی | جندھاگڈا چوٹی |
بلندی | 1,690 میٹر (5,540 فٹ) |
نام | |
مقامی نام | Purvaghat |
جغرافیہ | |
![]() مشرقی گھاٹ بھارت کے مشرقی ساحل کے متوازی واقع ہے | |
ملک | بھارت |
States | اوڈیشہ, آندھرا پردیش, کرناٹک اور تمل ناڈو |
آبادیاں | وشاکھ پٹنم اور بھوبنیشور |
حیوہ | جنگلات |
دریا
مشرقی گھاٹ کئی چھوٹے بڑے دریاؤں کا سر چشمہ ہے۔[1] مشرقی گھاٹ سے ہو کر بہنے والے دریا درجِ ذیل ہیں۔
مشرقی گھاٹ سے نکل کر بہنے والے دریا:
- بہودا
- رشی کولیا
- وام سادھرا
- ناگاولی
- چمپاوتی
- ویگاوتی
- گوستھانی
- شاردا
- وراہا
- تانڈوا
- اندراوتی
- شبری
- سِلیرو
- تملیرو
- گنڈلاکما
- پینے یارو
- سورنامکھی
- کنڈو
- ویلار
- پاپاگنی
- چتراوتی
تحفظ شدہ علاقے
آندھرا پردیش کے شری وینکٹیشورا قومی باغستان کا وسیع منظر
مشرقی گھاٹ میں واقع قومی باغستانوں اور پناہ گاہوں کی فہرست درجِ ذیل ہے۔
- بدراما جنگلی حیات پناہ گاہ، اوڈیشہ
- کورنگا جنگلی حیات پناہ گاہ، آندھرا پردیش
- گنڈلا برہمیشورم جنگلی حیات پناہ گاہ، آندھرا پردیش
- حد گڑھ جنگلی حیات پناہ گاہ، اوڈیشہ
- کمبلاکونڈا جنگلی حیات پناہ گاہ، آندھرا پردیش
تصاویر
- وشاکھ پٹنم شہر میں مشرقی گھاٹ
- چٹان سے تراشیدہ بودھ کا مجسمہ جو بوجناکونڈا، وشاکھ پٹنم میں ہے
- تمل ناڈو کے جاودی پہاڑیں
- کرناٹک کا ایک مندر
- آندھرا پردیش کا پوتور غار سے منظر
- مشرقی گھاٹ پر چھائے بادل
- چٹان سے تراشیدہ بودھ غار
- وشاکھ پٹنم سے مشرقی گھاٹ کا منظر
- مہا استوپا
- مشرقی گھاٹکا منظر
- مشرقی گھاٹ
مزید دیکھیے
حوالہ جات
- Flora of Eastern Ghats: Hill Ranges of South East India - Thammineni Pullaiah, D. Muralidhara Rao, K. Sri Ramamurthy - Google Books. Books.google.co.in. Retrieved on 2013-07-28.
بھارت کے سلاسل کوہ |
---|
ہمالیہ • مغربی گھاٹ • وندھیہ سلسلہ کوہ • ستپوڑا سلسلہ کوہ • پورواچل • مشرقی گھاٹ |
چوٹیاں |
کے ٹو • نانگا پربت • نندا دیوی پہاڑ • کنگچنجنگا • آناموڈی • اگستیہ کوڈم |
This article is issued from
Wikipedia.
The text is licensed under Creative
Commons - Attribution - Sharealike.
Additional terms may apply for the media files.