بریتانیہ

بریتانیہ (Brittany) (فرانسیسی:Bretagne؛ [bʁə.taɲ] ( سنیے)؛ بریٹن: Breizh؛ گیلو: Bertaèyn) فرانس کے شمال مغرب میں ایک ثقافتی خطہ ہے۔ ماضی میں ایک مملکت اور ایک ڈچی، بریتانیہ نے 1532ء میں مملکت فرانس سے اتحاد کر کے بطور صوبہ شمولیت اختیار کی۔

بریتانیہ
Brittany

Bretagne / Breizh / Bertaèyn
تاریخی صوبہ

پرچم

قومی نشان
نعرہ: Kentoc'h mervel eget bezañ saotret
ذلت کے بجائے موت
ترانہ: کوئی نہیں (ازروۓ قانون)
درحقیقت "Bro Gozh ma Zadoù"
اپنے باپ دادا کی پرانی زمین
ملک  فرانس
بڑی بستیاں
رقبہ
  کل 34,023 کلو میٹر2 (13,136 مربع میل)
آبادی (2010)
  کل 4,475,295
منطقۂ وقت CET (UTC+1)
  گرما (گرمائی وقت) CEST (UTC+2)

حوالہ جات

    This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.