مملکت فرانس

مملکت فرانس (Kingdom of France) دوسری ہزاری کے دوران یورپ میں سب سے زیادہ طاقتور ریاستوں میں سے ایک تھی۔ لوئی چہاردهم جسے سورج بادشاہ کے طور پر بھی جانا جاتا ہے، نے ایک طاقتور ریاست اور مطلق بادشاہت کے قانونی اصول کو فروغ دیا۔ فرانسیسی روشن خیالی کے اثرات، امریکی جنگ کے بڑھتے ہوئے اخراجات جس کی فرانس جزوی طور پر حمایت کر رہا تھا، سیاسی بیداری اور سیاسی کو بااختیار بنانے کی بورژوازی ضرورت میں اضافہ فرانسیسی انقلاب کی وجہ بنا۔ مملکت نے فرانس کے نام پر آئینی مملکت فرانس کو راستہ دیا اور اس کے بعد فرانسیسی جمہوریہ اول کی داغ بیل ڈلی۔

مملکت فرانس
Kingdom of France
Royaume de France

843–1791
بادشاہ معیاری 1 قومی نشان
شعار
Montjoye Saint Denis !
ترانہ
"Vive Henry IV"
Location of France
دار الحکومت پیرس
زبانیں فرانسیسی (دااصل; سرکاری)
اوکیٹان, برتون, فرانکو پروینکال, باسک, السیشن, والون
مذہب رومن کیتھولک
حکومت جاگیردارانہ بادشاہت, بعد میں مطلق بادشاہت
مقننہ États Généraux
پارلیمان
تاریخ
 - وردن معاہدہ 843
 - 1791 فرانسیسی آئین 3 ستمبر 1791
سکہ فرانسیسی لیور
Warning: Value specified for "continent" does not comply

بادشاهان فرانس

This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.