لوئی چودہواں

لوئی چودھواں فرانس اور نوارے کا بادشاہ تھا۔ 14 مئی ؁ 1643ء سے موت تک بادشاہ کے عہدے پر فائز رہا۔ اس کی مدّتِ بادشاہت 72 سال، 3 ماہ، 18 دِن تک رہی۔ وہ بادشاہِ آفتاب کے نام سے بھی جانا جاتا ہے۔ دراصل وہ اپنے وزیرِ اعظم جول مزارین کی موت کے بعد 1661ء سے ہی فرمانروائی شروع کی ۔ لوئی کے عہدِ حکومت میں فرانس یورپ کا طاقت ور ملک رہا۔ اس کے عہد میں فرانس- ڈچ جنگ، اوگس برگ لیگ جنگ، ہسپانوی جنگِ جانشینی وغیرہ میں فرانس شامل رہا۔ لوئی نے سیاست، جنگی کارنامہ اور تہذیب وغیرہ موضوعات کے مشاہیر کی سرپرستی کی اور ان سے استفادے کیے ۔

لوئی چودہواں
تصویرِ لوئی چودھواں (1638–1715) ، از ہیاسنتے ریگاڈ (1701)
فرانس اور نوارے کا بادشاہ
معیاد عہدہ 14 مئی1643 – 1 ستمبر 1715
پیشرو لوئی تیرہواں
جانشین لوئی پندرہواں
ریجنٹ آنےِ آسٹریا (1651ء تک)
شریک حیات ہسپانیہ کی مریا تریسا
Françoise d'Aubigné
مکمل نام
Louis-Dieudonné de France
خاندان ہاؤس آف بوربون (House of Bourbon)
والد لوئی تیرھواں فرانس
والدہ آنےِ آسٹریا
پیدائش 5 ستمبر 1638(1638-09-05)
سینٹ جرمن این لئی محل ، سینٹ جرمن این لئی Château de Saint-Germain-en-Laye ، فرانس
وفات 1 ستمبر 1715(1715-90-10) (عمر  76 سال)
ورسیلیس کا محل ، ورسیلیس ، فرانس
تدفین سینٹ ڈینیس بسیلیکا ، سینٹ ڈینیس ، فرانس
مذہب کیتھولکیت (Catholicism)
دستخط
This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.