فرانسیسی جمہوریہ اول
فرانسیسی جمہوریہ اول (French First Republic) (فرانسیسی: Première République française) نئے قائم شدہ نیشنل کنونشن کی طرف سے 1792 ستمبر 22 کو قائم ہوئی۔ فرانسیسی جمہوریہ اول 1804ء تک نپولین کے اعلان فرانسیسی سلطنت اول تک قائم رہی۔
فرانسیسی جمہوریہ French Republic | |||||
République française | |||||
| |||||
| |||||
شعار Liberté, égalité, fraternité, ou la mort! آزادی، مساوات، بھائی چارہ، یا موت ! | |||||
ترانہ La Marseillaise[1] | |||||
دار الحکومت | پیرس | ||||
زبانیں | فرانسیسی | ||||
حکومت | جمہوریہ | ||||
اسمبلی | |||||
- 1792–1795 | نیشنل کنونشن | ||||
- 1795–1799 | فرانسیسی ڈائرکٹری | ||||
- 1799–1804 | فرانسیسی قونصل خانہ | ||||
مقننہ | نیشنل کنونشن فرانسیسی ڈائرکٹری فرانسیسی قونصل خانہ | ||||
تاریخ | |||||
- بیستی کا طوفان اور انقلاب فرانس | 14 جولائی 1789 | ||||
- لوئی شانزدهم کی حکومت کا تختہ الٹ گیا | 21 ستمبر 1792 | ||||
- پبلک سیفٹی کی کمیٹی اور دہشت گردی کا دور | 5 ستمبر 1793 | ||||
- تھرمیڈورین ردعمل | 24 جولائی 1794 | ||||
- 18 برمیر کی بغاوت | 9 نومبر 1799 | ||||
- نپولین بوناپارٹ اعلان بطور شہنشاہ | 18 مئی 1804 | ||||
سکہ | فرانسیسی فرانک | ||||
Warning: Value specified for "continent" does not comply |
حوالہ جات
- Michael Mould۔ The Routledge Dictionary of Cultural References in Modern French۔ New York: Taylor & Francis۔ صفحہ 147۔ آئی ایس بی این 978-1-136-82573-6۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 نومبر 2011۔
This article is issued from
Wikipedia.
The text is licensed under Creative
Commons - Attribution - Sharealike.
Additional terms may apply for the media files.