چاڈ طاس

چاڈ طاس (Chad Basin) افریقا میں سب بڑا نکاسی آب طاس ہے جو جھیل چاڈ میں مرکوز ہے۔ طاس سات ممالک میں پھیلا ہوا ہے جس میں چاڈ اور نائجر کا حصہ سب سے زیادہ ہے۔

چاڈ طاس کا خاکہ

نکاسی آب طاس کی حد

ملکآزادیطاس میں رقبہ (کلومیٹر2)% کل طاس کا% ملک کا طاس میں
الجزائر196293,4513.9%3.9%
کیمرون196050,7752.1%10.7%
وسطی افریقی جمہوریہ1960219,4109.2%35.2%
چاڈ19601,046,19643.9%81.5%
نائجر1960691,47329.0%54.6%
نائجیریا1960179,2827.5%19.4%
سوڈان1956101,0484.2%4.0%
مجموعہ2,381,635100%

حوالہ جات

    ماخذ

    This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.