وادی کشمیر

وادی کشمیر (Kashmir Valley) جموں و کشمیر میں ایک وادی ہے۔ اس کے جنوب مغرب میں پیر پنجال اور شمال مشرق میں سلسلہ کوہ ہمالیہ واقع ہے۔ یہ تقریبا 135 کلومیٹر طویل اور 32 کلومیٹر چوڑی ہے جسے دریائے جہلم سیراب کرتا ہے۔[1]

وادی کشمیر
Kashmir Valley
جغرافیائی خصوصیات
وادی کشمیر
ملک  بھارت
ریاست جموں و کشمیر
اضلاع اننت ناگ، بارہ مولہ، بڈگام، بانڈی پورہ، گاندربل، کپواڑہ، کولگام، پلوامہ، شوپیاں اور سرینگر
صدر موام سری نگر
رقبہ
  کل 15,948 کلو میٹر2 (6,158 مربع میل)
بلندی 1,850 میل (6,070 فٹ)
آبادی (2011)
  کل 2,862,510
  کثافت 180/کلو میٹر2 (460/مربع میل)
نام آبادی کشمیری، Koshur (کشمیری زبان میں )
زبانیں
  دفتری۔، اہم بولی جانے والی زبانیں اردو، کشمیری زبان
منطقۂ وقت بھارتی معیاری وقت (UTC+5:30)
گاڑی کی نمبر پلیٹ JK

آبادیات

وادی کشمیر کا بڑا نسلی گروہ کشمیری ہیں جو وہ کشمیری زبان بولتے ہیں۔ وادی ایک مسلم اکثریتی آبادی ہے جس میں 97،16 فیصد مسلمان ہیں۔ بقایا آبادی میں ہندو (1.84٪)، سکھ (0.88٪)اور بدھ (0.11 فیصد) ہیں۔[2] وادی کی اہم زبانیں اردو اور کشمیری ہیں جبکہ اردو دفتری زبان ہے۔ جبکہ ایک کثیر تعداد انگریزی بھی جانتی ہیں۔[3]

اضلاع

کشمیر ڈویژن کا نقشہ
ضلع کا نامصدر مقامرقبہ (کلومیٹر²)آبادی
2001 مردم شماری
آبادی
2011 مردم شماری
ضلع اننت ناگاننتناگ3,984734,5491,069,749
ضلع کولگامکولگام437,885423,181
ضلع پلوامہپلوامہ1,398441,275570,060
ضلع شوپیاںشوپیاں211,332265,960
ضلع بڈگامبڈگام1,371629,309755,331
ضلع سرینگرسری نگر2,228990,5481,250,173
ضلع گاندربلگاندربل211,899297,003
ضلع بانڈی پورہبانڈی پورہ316,436385,099
ضلع بارہ مولہبارہمولہ4,588853,3441,015,503
ضلع کپواڑہکپواڑہ2,379650,393875,564

آب و ہوا

سرینگر
آب و ہوا چارٹ (وضاحت)
جفمامججاساند
 
 
48
 
7
−2
 
 
68
 
8
−1
 
 
121
 
14
3
 
 
85
 
21
8
 
 
68
 
25
11
 
 
39
 
30
15
 
 
62
 
30
18
 
 
76
 
30
18
 
 
28
 
27
12
 
 
33
 
22
6
 
 
28
 
15
1
 
 
54
 
8
−2
اوسط زیادہ سے زیادہ. اور کم سے کم درجہ حرارت °C
ترسیب کل، ملی میٹر میں
ماخذ: ہانگ کانگ رصد گاہ [4]

حوالہ جات

  1. "Vale of Kashmir | valley, India"۔ مورخہ 26 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-07-08۔
  2. Comprehensive SVEEP Plan of J&K State 2014, http://eci.nic.in/eci_main1/SVEEP/Jammu%20&%20Kashmir19092014.pdf
  3. "Kashmiri: A language of India"۔ Ethnologue۔ مورخہ 26 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 ستمبر 2007۔
  4. "Climatological Information for Srinagar, India"۔ ہانگ کانگ رصد گاہ۔ مورخہ 26 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 2012-06-09۔

بیرونی روابط

This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.