شالیمار باغ، سرینگر

شالیمار باغ (ہندی: शालीमार बाग़; انگریزی: Shalimar Bagh) بھارت میں واقع ایک مغلیہ باغ ہے جو ڈل جھیل کے شمال مشرق میں سے ایک رودبار کے ذریعے منسلک ہے، جبکہ اس کے دائیں کنارے کے قریب جموں و کشمیر کا سرینگر شہر واقع ہے۔ باغ کے دیگر نام شالیمار گارڈن، شالیمار باغ، فرح بخش اور فیض بخش ہیں۔ یہ باغ مغلیہ سلطنت کے شہنشاہ جہانگیر نے اپنی ملکہ نورجہاں کے لیے 1619ء مین تعمیر کروایا۔

دیگر استعمالات کے لیے، دیکھیے شالیمار باغ۔
شالیمار باغ
शालीमार बाग़
Shalimar Bagh
شالیمار باغ، سرینگر
قسم مغلیہ باغات
محل وقوع سری نگر، کشمیر
متناسقات 34°8′32.48″N 74°51′46.48″E
رقبہ 12.4 ہیکٹر (31 acre)
افتتاح 1619 عیسویء (1619 عیسویء)
بانی نورالدین جہانگیر
مالک جموں و کشمیر محکمہ سیاحت
انتظامیہ جموں و کشمیر محکمہ سیاحت
ویب سائٹ www.jktourism.org

حوالہ جات

    بیرونی روابط

    This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.