شاہ جہاں دؤم

شاہجہان ثانی (پیدائش: 7 جون 1696ء— وفات: 19 ستمبر 1719ء) پیدائشی نام رفیع الدولہ مغلیہ سلطنت کا گیارہوں شہنشاہ تھا، وہ اپنے بھائی رفیع الدرجات کے بعد تخت پر بیٹھا۔

ماقبل 
رفیع الدرجات
مغل شہنشاہ
1719
مابعد 
محمد شاہ
  1. https://pantheon.world/profile/person/Shah_Jahan_II — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
شاہ جہاں دؤم
 

معلومات شخصیت
تاریخ پیدائش 7 جون 1696 [1] 
وفات 19 ستمبر 1719 (23 سال) 
بدیاپور ، فتح پور سیکری  
والد رفیع الشان  
والدہ نور النسا بیگم  
بہن/بھائی
مناصب
مغل بادشاہ  
دفتر میں
6 جون 1719  – 19 ستمبر 1719 
رفیع الدرجات  
محمد شاہ  
This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.