19 ستمبر

واقعات

  • 1848ء - امریکا کے بونڈاور انگلستان کے لیسل نے زحل کا چاندہائپریون دریافت کیا۔[1]
  • 1893ء - نیوزی لینڈ عورتوں کو ووٹ کا حق دینے والا پہلا ملک بنا۔[1]
  • 1950ء - اقوامِ متحدہ نے چین کی رکنیت کومسترد کر دیا۔[1]
  • 1960ء - صدر پاکستان ایوب خان اور جواہرلال نہرو کے درمیان میں سندھ طاس معاہدے پر کراچی میں دستخط۔[1]
  • 1960ء - کراچی میں پاکستان اور بھارت کے درمیان میں سندھ طاس معاہد ہ ہوا۔[1]
  • 1973ء - وزیر اعظم ذو الفقار علی بھٹو کا دورہ امریکا صدر نکسن کی طرف سے پاکستان کی سا لمیت کی بھرپور حمایت۔[1]
  • 1979ء - افغانستان کے نئے صدر حفیظ اللہ امین نے صدر جنرل ضیاء الحق کو کابل کے دورے کی دعوت دی۔[1]
  • 1984ء - پاکستان کے ایٹمی اثاثوں پربھارتی حملے کا خفیہ منصوبہ پاکستان نے بھارت سے وضاحت طلب کرلی۔[1]
  • 1991ء - پاکستان کوایٹمی توانائی کے بین الاقوامی ادارے (آئی اے ای اے) کے بورڈ کا بلا مقابلہ رکن منتخب کر لیا گیا۔[1]
  • 622ء - پیغمبر اکرم(ص) کا غار ثور سے باہر آکر مدینہ کی طرف تشریف لانا

ولادت

وفات

تعطیلات و تہوار

حوالہ جات

  1. "آج کا دن تاریخ میں"۔ اردو ڈاٹ کو۔
    This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.