28 مئی

28 مئی 1998 کو پاکستان نے چاغی کے مقام پر پانچ کامیاب ایٹمی تجربات کیے۔ ملی تاریخ میں اس دن کو یوم تکبیر کے دن سے لکھا گیا ہے۔

26 مئی27 مئی28 مئی29 مئی30 مئی

واقعات

  • 1998ء - پاکستان نے چاغی (بلوچستان) ميں پانچ ايٹمی دھماکے کر کے اپنے ايٹمی طاقت ہونے کا اعلان کيا۔
  • 2008ء - نیپال میں 240 سالہ پادشاہت کا خاتمہ، نیپال میں منتخب آئین ساز اسمبلی کی طرف سے جمہوریت کا نفاظ۔
  • 1995ء روس میں زلزلے سے دوہزار افراد ہلاک ہوئے [1]

ولادت

وفات

تعطیلات و تہوار

  • 1998ء پاکستان نے کامیاب ایٹمی تجربہ کیا۔  [1]
  • 1919ء آرمینیا نے آزادی کا اعلان کیا [1]
  • 1918ء جمہوریہ آذربائیجان نے آزادی کا اعلان کیا [1]
  • 1674ء جرمنی نے فرانس کے خلاف جنگ کا اعلان کیا[1]

حوالہ جات

  1. "آج کا دن تاریخ میں"۔ اردو ڈاٹ کو۔

    "

    This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.