23 مارچ

23 مارچ عیسوی تقویم کا 82 واں (لیپ کے سال کا 83 واں) دن ہے۔ اس کے بعد سال کے 283 مزید دن ہوتے ہیں۔

►► ◀◀ مارچ

اتوار پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ
1 2
3 4 5 6 7 8 9
10 11 12 13 14 15 16
17 18 19 20 21 22 23
24 25 26 27 28 29 30
31
موجودہ سال 2019ء

واقعات

  • 1940ءقرارداد پاکستان لاہور ميں پيش کی گئی۔
  • 1956ء – نو سال کی بحث و تمحیص کے بعد پاکستان میں پہلا آئین نافذ کر دیا گیا جس کے نتیجہ میں ملک دنیا کا پہلا اسلامی جمہوریہ بنا۔
  • 1979ءجنرل ضیاء الحق نے پاکستان میں 17 نومبر 1979ء کو انتخابات منعقد کروانے کا اعلان کیا۔ اس اعلان پر عمل درآمد نہیں ہوا۔
  • 2003ءآسٹریلیا نے بھارت کو فائنل میں شکست دے کا مسلسل دوسری مرتبہ کرکٹ عالمی کپ جیتا۔
  • 2005ء بزنس ریکارڈر ٹیلی ویژن نیٹ ورک کے تحت پاکستان کے مشہور چینل آج ٹی وی کی نشریات کا آغازہوا۔[1]
  • 1940ء آل انڈیا مسلم لیگ نے قرارداد پاکستان پیش کی۔ مسلم اکثریتی علاقوں پر مشتمل علاحدہ ریاست کے قیام کے لیے یہ قرارداد پاکستان کے نام سے جانی جاتی ہے۔[1]

ولادت

وفات

تعطیلات و تہوار

حوالہ جات

  1. "Aaj ki Tareekh (مارچ)"۔ Pakistani Point۔ Unknown parameter |trans_title= ignored (معاونت)
This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.