5 اگست

واقعات

  • 1914ء - اوہائیو میں پہلا ٹریف سگنل نصب ہوا
  • 1962ء - نیلسن منڈیلا کو جیل میں ڈالا گیا جہاں سے وہ 1990ء میں رہا ہوئے
  • 1971ء - حکومت پاکستان نے مشرقی پاکستان کی صورت حال پر وائٹ پیپر جاری کیا[1]
  • 1962ء - نیلسن منڈیلا کو 1990تک جیل بھیج دیا گیا[1]

ولادت

  • - 1662ء - جیمز اینڈرسن اسکاٹش مورخ (وفات: 1728ء)
  • - 1850ء - گے د موپساں فرانسیسی مصنف (وفات: 1893ء)
  • - 1877ء - ٹام تھامسن کینیڈین مصور (وفات: 1917ء)
  • - 1930ء - نیل آرمسٹرانگ امریکی خلا باز اور چاند پر قدم رکھنے والا پہلا انسان
  • - 1968ء - مارین لوپوں فرانسیسی سیاست دان
  • - 1975ء - کاجول بھارتی اداکارہ
  • - 1975ء - ایمی فوسٹر امریکی اداکارہ
  • - 1980ء - علی عمر مالدیوین فٹ بال کھلاڑی
  • 980ء - ممتاز ماہر طب، حکیم اور دانشور بوعلی سینا افشانہ، بخارا میں پیدا ہوئے [1]
  • 1930ء - امریکی خلا نورد اور چاند پر قدم رکھنے پر پہلا انسان نیل آرم آسٹرانگ پیدا ہوا[1]
  • - 1910ء - ممتاز مزاح نگار کرنل محمد خان بلکسر، ضلع چکوال میں پیدا ہوئے[2]

وفات

  • - 1952ء - سمیرہ موسی مصری سائنس دان (پیدائیش: 1917ء)
  • - 1962ء - میریلن مونرو ایک امریکی اداکارہ، گلوکارہ اور ماڈل (پیدائش: 1926ء)
  • - 2002ء - میٹ رابنسن امریکی اداکار (پیدائیش: 1937ء)
  • 1995ء - معروف بینکا ر اور بی سی سی آئی کے بانی آغا حسن عابدی کا انتقال ہوا [1]
  • 1962ء - مشہور ِزمانہ ماڈل اور فلم اسٹارمارلن منرو کا انتقال ہوا[1]
  • 1895ء - معروف جرمن فلسفی اور مارکس کا ہم عصر، فریڈرک اینگلز کا انتقال ہوا[1]

تعطیلات و تہوار

حوالہ جات

  1. "آج کا دن تاریخ میں"۔ اردو ڈاٹ کو۔
  2. کرنل محمد خان: شخصیت اور فن، بریگیڈیرمحمد اسماعیل صدیقی، مطبع اکادمی ادبیات پاکستان، اسلام آباد، ص-13
    This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.