8 اپریل
واقعات
1769ء - برمیوں نے ایوتھایا سلطنت پر قبضہ کر لیا۔- 1904ء -
برطانیہ اور فرانس نے دوستی کا مشہور معاہدہ طے کر لیا۔ 1953ء - کینیا کے برطانوی حاکموں نے جومو کینیاٹٹا کو مجرم قرار دے دیا 1985ء - بھوپال میں ہونے والے کیمیائ حادثے پر بھارت نے مقدمہ دائر کر دیا۔ 2008ء - لاہور میں شیر افگن کا گھیراؤ اور تشدد، تھپڑ اور جوتے مارے گئے۔- 1997ء مائیکروسافٹ کارپوریشن نے انٹرنیٹ ایکسپلورر چار اعشاریہ صفر جاری کیا [1]
- 1950ء پاکستان اور بھارت نے لیاقت نہرو معاہدے پر دستخط کیے گئے [1]
ولادت
وفات
تعطیلات و تہوار
This article is issued from
Wikipedia.
The text is licensed under Creative
Commons - Attribution - Sharealike.
Additional terms may apply for the media files.