کوفی عنان

کوفی عطا عنان (پیدائش 8 اپریل 1938ء - وفات 18 اگست 2018) اقوام متحدہ کے ساتویں جنرل سیکریٹری تھے۔ ان کا عرصہ جنوری 1997 تا دسمبر 2006ء ہے۔ 2011 میں انہیں اور اقوام متحدہ کو مشترکہ طور پر امن کے نوبل انعام سے نوازا گیا۔[24]

کوفی عنان
(انگریزی میں: Kofi Atta Annan) 
 

مناصب
سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ [1][2] (7  )  
دفتر میں
1 جنوری 1997  – 31 دسمبر 2006 
بطرس بطرس غالی  
بان کی مون  
معلومات شخصیت
پیدائش 8 اپریل 1938 [3][4][5][6][7][8] 
کوماسی [9][4] 
وفات 18 اگست 2018 (80 سال)[10][11][12][6][7][8] 
برن [13] 
وجۂ وفات مرض  
طرز وفات طبعی موت [14] 
شہریت گھانا [15][16] 
مذہب پروٹسٹنٹ مسیحیت
رکن امریکی اکادمی برائے سائنس و فنون  
زوجہ نین عنان (1984–18 اگست 2018)
تیتی الاکیجہ (1965–1983) 
اولاد کوجو عنان ، نینا ، اما عنان  
تعداد اولاد 3  
والد ہنری رینالڈ عنان  
والدہ روز ایشون  
بہن/بھائی
کوبینا عنان ، ایفوا عطا  
عملی زندگی
مادر علمی میساچوسٹس انسٹیٹیوٹ برائے ٹیکنالوجی
میکلیسٹر کالج  
پیشہ سفارت کار [17][18][19]، ماہر معاشیات ، سیاست دان  
پیشہ ورانہ زبان انگریزی [20] 
ملازمت اقوام متحدہ  
اعزازات
 گرینڈ آفیسر آف دی لیجن آف آنر (2013)
کنفیوشس امن انعام (2012)
فریڈم اعزاز (2008)[21]
برونو كرايسكی اعزاز (2007)
اولوف پالمے انعام (2006)
جامعہ گینٹ سے پی ایچ ڈی کی اعزازی سند (2004)
اندرا گاندھی انعام (2003)
سخاروف انعام   (2003)
نوبل امن انعام   (2001)[22][23]
فلاڈلفیا لبرٹی میڈل (2001)
فیلو آف امریکن اکیڈمی آف آرٹ اینڈ سائنسز
 گرینڈ کولار آف دی آرڈر آف گوڈ ہوپ
 نائیٹ گرینڈ کراس آف دی آرڈر آف سینٹ مائیکل اینڈ سینٹ جورج
 گرینڈ کراس آف دی آرڈر آف اسابیلا دی کیتھولک  
دستخط
 
IMDB پر صفحہ 

ذاتی زندگی

1965ء میں کوفی نے نائجیریا کی تیتی الاکیجہ سے شادی کی۔ شادی کی کافی عرصہ بعد ان کے ہاں ایک بیٹی پیدا ہوئی اور پھر ان کے ہاں ایک بیٹا کوجو عنان پیدا ہوا۔ 1970ء کی دہائی میں اس جوڑے میں علیحدگی ہو گئی[25] اور پھر 1983 میں طلاق ہو گئی۔[26]1984ء میں انہوں نے سوئٹزرلینڈ کی ایک وکیل نین ماریہ سے شادی کی جس سے ان کی ایک بیٹی نینا ہے۔

وفات

کوفی عنان 18 اگست 2018 کو برن سوئٹزرلینڈ میں 80 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔[27][28]

مزید دیکھیے

حوالہ جات

  1. مکمل کام یہاں دستیاب ہے: http://www.un.org/en/ga/search/view_doc.asp?symbol=S/RES/1358(2001)
  2. مکمل کام یہاں دستیاب ہے: http://www.un.org/en/ga/search/view_doc.asp?symbol=S/RES/1090(1996)
  3. اجازت نامہ: CC0
  4. http://www.imdb.com/name/nm1108319/bio
  5. ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w6kw6724 — بنام: Kofi Annan — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  6. Munzinger person ID: https://www.munzinger.de/search/go/document.jsp?id=00000021951 — بنام: Kofi Annan — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  7. https://brockhaus.de/ecs/julex/article/annan-kofi — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  8. Store norske leksikon ID: https://snl.no/Kofi_Annan — بنام: Kofi Annan — عنوان : Store norske leksikon
  9. اجازت نامہ: CC0
  10. http://www.ccma.cat/324/mor-als-80-anys-kofi-annan-secretari-general-de-lonu-i-premi-nobel-de-la-pau/noticia/2871533/ — اخذ شدہ بتاریخ: 18 اگست 2018
  11. https://www.lemonde.fr/disparitions/article/2018/08/18/mort-de-kofi-annan-ancien-secretaire-general-de-l-onu-et-nobel-de-la-paix_5343801_3382.html — اخذ شدہ بتاریخ: 18 اگست 2018
  12. https://twitter.com/KofiAnnan/status/1030752165663567873 — اخذ شدہ بتاریخ: 18 اگست 2018 — مصنف: Kofi Annan Foundation — شائع شدہ از: ٹویٹر — شائع شدہ از: 18 اگست 2018
  13. Former UN chief Kofi Annan dies — اخذ شدہ بتاریخ: 18 اگست 2018 — شائع شدہ از: Aljazeera.com — شائع شدہ از: 18 اگست 2018
  14. Ehemaliger UN-Generalsekretär: Kofi Annan ist tot — اخذ شدہ بتاریخ: 18 اگست 2018 — شائع شدہ از: Die Tageszeitung — شائع شدہ از: 18 اگست 2018
  15. http://www.nytimes.com/2008/01/12/world/africa/12kenya.html
  16. http://www.nytimes.com/2006/07/30/education/edlife/gems.html?pagewanted=all
  17. http://www.worldatlas.com/webimage/countrys/africa/ghana/ghfamous.htm
  18. http://www.tandfonline.com/doi/full/10.1080/02589000903187016
  19. http://news.bbc.co.uk/2/hi/special_report/1999/03/99/kosovo_strikes/318104.stm
  20. http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb13206903w — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  21. https://www.theaustralian.com.au/news/inquirer/give-til-it-hurts/news-story/8840f9554d63acf33c01193ab182982a — اخذ شدہ بتاریخ: 17 مئی 2019
  22. http://www.nobelprize.org/nobel_prizes/peace/laureates/2001/
  23. https://www.nobelprize.org/nobel_prizes/about/amounts/
  24. https://jang.com.pk/news/537149
  25. "کوفی کے لئے امن نہیں"۔ nymag.com۔ نیو یارک میگزین۔ مورخہ 7 جنوری 2019 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 اگست 2018۔
  26. "کوفی عنان کے بارے میں"۔ سی این این انٹرنیشنل۔ مورخہ 7 جنوری 2019 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 اگست 2018۔
  27. "کوفی عنان کا 80 برس کی عمر میں انتقال"۔ بی بی سی۔ مورخہ 7 جنوری 2019 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 اگست 2018۔
  28. "اقوام متحدہ کے سابق چیف کوفی عنان کا انتقال dies"۔ الجزیرہ۔ مورخہ 7 جنوری 2019 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 اگست 2018۔

    بیرونی روابط

    بائیوگرافی، انٹرویو اور پروفائل
    بین الاحکومتی اداروں کے عہدے
    ماقبل 
    بطرس بطرس غالی
    سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ
    1997–2006
    مابعد 
    بان کی مون
    نیا عہدہ اقوام متحدہ اور عرب لیگ ایلچی برائے شام
    2012
    مابعد 
    لخضر براہیمی


    This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.