ریگوبرٹا مینچو

ریگوبرٹا مینچو(1959 تا حال) گوئٹے مالا کی ایک خاتون انسانی کارکن تھی جنھوں نے ملکی خانہ جنگی میں مقامی لوگوں کے حقوق کی خاطر کام کیاجسے دیکھ کر 1992ء میں انھیں نوبل امن انعام کا حقدار قرار دیا گیا۔

ریگوبرٹا مینچو
Rigoberta Menchu in 2009.
Rigoberta Menchu in 2009.

معلومات شخصیت
پیدائشی نام Rigoberta Menchú Tum
پیدائش 9 جنوری 1959ء
قومیت گواتیمالائی
عملی زندگی
پیشہ فعالیت پسندی، سیاست دان
اعزازات
نوبل امن انعام 1992 میں
Prince of Asturias Awards in 1998
Order of the Aztec Eagle in 2010۔
ویب سائٹ
ویب سائٹ Rigoberta Menchú Tum

مزید دیکھیے

حوالہ جات

      This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.