بین الحکومتی کمیٹی برائے ماحولیاتی تبدیلی

بین الحکومتی کمیٹی برائے ماحولیاتی تبدیلی اقوام متحدہ کا ایک زیلی ادارہ ہے جسمیں دنیا بھر کے ملکوں کے نمائندے شامل ہیں جو کے موسمی تبدیلیوں سے دنیا کو لاحق خطرات سے لوگوں میں شعور اور اس کے سدباب کے لیے اقدامات کرتی ہے۔ اس ادارے کو نوبل امن انعام دیا گیا ہے۔

بین الحکومتی کمیٹی برائے ماحولیاتی تبدیلی
بین الحکومتی کمیٹی برائے ماحولیاتی تبدیلی
فائل:Intergovernmental Panel on Climate Change Logo.jpeg
مخفف IPCC
قیام 1988
قسم Panel
قانونی حیثیت فعال
سربراہ
Ismail El Gizouli
ویب سائٹ www.ipcc.ch

حوالہ جات

    This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.