عالمی تنظیم برائے حقوق دانش

عالمی تنظیم برائے حقوق دانش یا ورلڈ انٹیلکچوئیل پراپرٹی آرگنائزیشن (WIPO) اقوام متحدہ کی 16 خصوصی تنظیموں میں سے ایک تنظیم ہے۔ عالمی تنظیم برائے فکری ملکیت 1967ء میں قائم کی گئی، جس کا مقصد دنیا بھر میں تخلیقی سرگرمیوں کی ترویج اور بین الاقوامی سطح پر حقوق دانش کا تحفظ کرنا تھا۔[1]
اس تنظیم کے اراکین میں دنیا بھر کی 184 ریاستیں شامل ہیں۔[2] اس تنظیم نے کل 24 معاہدے تشکیل دیے تھے۔ اس تنظیم کا مرکزی دفتر سوئٹزرلینڈ کے شہر جنیوا میں قائم کیا گیا ہے۔

عالمی تنظیم برائے حقوق دانش
عالمی تنظیم برائے فکری ملکیت
World Intellectual Property Organization
مخفف WIPO
قیام جولائی 14, 1967
قسم خصوصی ادارہ
قانونی حیثیت فعال
سربراہ
ڈائریکٹر جنرل Francis Gurry
ویب سائٹ www.wipo.int

حوالہ جات

  1. کنونشن برائے تنظیم سازی بحوالہ حقوق دانش, اسٹاک ہوم میں منظور کی گئی، بتاریخ جولائی 14, 1967ء
  2. فہرست اراکین عالمی تنظیم برائے حقوق دانش 11 ستمبر 2008ء تک

بیرونی روابط

This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.