اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل

اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل (انگریزی: United Nations Human Rights Council[1]) اقوام متحدہ کا ایک ادارہ ہے جس کا مقصد عالمی سطح پر انسانی حقوق کا تحفظ اور اس کا فروغ ہے۔[2] کونسل کے 47 ارکان ہیں جو تین سالہ میقات کے لیے علاقائی گروپوں کی اساس پر منتخب ہوتے ہیں۔[3] ادارے کا صدر دفتر جنیوا، سویٹزر لینڈ میں واقع ہے۔

اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل
اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل
مخفف UNHRC
CDH
قیام 15 مارچ 2006 (2006-03-15)
قسم Subsidiary organ
قانونی حیثیت فعال
صدر مقام جنیوا، سویٹذرلینڈ
سربراہ
صدر
Coly Seck
Parent organization
اقوام متحدہ جنرل اسمبلی
ویب سائٹ www.ohchr.org

  افریقی ممالک (13)

  ایشیائی ممالک (13)

  مشرقی یورپی ممالک (6)

  لاطینی امریکی اور کیریبیائی ممالک (8)

  مغربی یورپی اور دیگر ممالک (7)

باب بین الاقوامی تعلقات

مہم جوئی اور عالمی حمایت سے رکنیت سازی

اکتوبر 2016ء میں اقوام متحدہ انسانی حقوق کونسل کے رکنیتی انتخاب برائے جنوری 2017ء تا دسمبر2019ء میں برطانیہ کامیاب ہو گیا تھا۔ اس کے لیے اس ملک کی گیارہ مہینے طویل مہم کار فرما ثابت ہوئی تھی، جس کی وجہ سے اس کو کئی ممالک سے تائید حاصل ہوئی تھی۔[4]

مزید دیکھیے

حوالہ جات

  1. "Conseil des droits de l'homme"۔ مارچ 9, 2019۔
  2. "About the Human Rights Council"۔ Office of the High Commissioner for Human Rights۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 اکتوبر 2016۔
  3. "OHCHR | HRC Sessions"۔ www.ohchr.org۔ اخذ شدہ بتاریخ 2019-07-04۔
  4. "Special Rapporteur on the rights to freedom of peaceful assembly and of association"۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 ستمبر 2012۔
This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.