عالمی ادارہ محنت

عالمی ادارہ محنت یا انٹرنیشنل لیبر آرگنائزیشن (ILO) اقوام متحدہ کا مخصوص ادارہ ہے جو بین الاقوامی سطح پر مزدوروں کے حقوق اور محنت و مشقت کے امور بارے کام کر رہا ہے۔ اس ادارے کا مرکزی دفتر سوئٹزرلینڈ کے شہر جنیوا میں قائم ہے۔ اس کے مرکزی دفتر کے علاوہ سیکریٹریٹ بھی قائم ہے جو عالمی دفتر برائے محنت کے نام سے موسوم ہے۔ عالمی ادارہ محنت کو 1969ء میں اس کی خدمات کے صلے میں نوبل انعام برائے امن سے بھی نوازا گیا تھا۔

عالمی ادارہ محنت
عالمی ادارہ محنت
International Labour Organization
Organisation internationale
du Travail
Organización Internacional
del Trabajo
مخفف ILO
قیام 1919
قسم اقوام متحدہ ادارہ
قانونی حیثیت فعال
صدر مقام جنیوا, سویٹزر لینڈ
سربراہ
Juan Somavia, سبکدوش; Guy Ryder اکتوبر 2012 سے 5 سال کی مدت شروع
ویب سائٹ www.ilo.org

مزید دیکھیے

حوالہ جات

    This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.