کیلاش ستیارتھی

کیلاش ستیارتھی (ہندی: कैलाश सत्यार्थी) (پیدائش 11 جنوری، 1954ء) حقوق اطفال کے ایک بھارتی کارکن جنہیں 2014ء میں نوبل انعام برائے امن دیا گیا ہے۔ یہ انعام پاکستانی ملالہ یوسف زئی اور کیلاش دونوں کو مشترکہ طور پر دیا گيا۔

کیلاش ستیارتھی
(ہندی میں: कैलाश सत्यार्थी) 
 

معلومات شخصیت
پیدائش 11 جنوری 1954 (65 سال)[1][2][3] 
ودیشا [4] 
شہریت بھارت  
مذہب ہندومت [5] 
عملی زندگی
مادر علمی برکت اللہ یونیورسٹی  
پیشہ فعالیت پسند [6]، انجینئر ، اکیڈمک ، برقی مہندس  
پیشہ ورانہ زبان ہندی ، انگریزی  
اعزازات
سال کا انسانیت پسند (2015)[7]
نوبل امن انعام   (2014)[8][9]
ولنبرگ تمغا (2002) 
ویب سائٹ
ویب سائٹ باضابطہ ویب سائٹ 
IMDB پر صفحہ 

وہ بچہ مزدوری کے خلاف بھارتی مہم میں 1990ء کی دہائی سے ہی سرگرم ہیں۔ کیلاش ستیارتھی نے حقوق اطفال کے لیے ایک تنظیم بچپن بچاؤ آندولن (बचपन बचाओ आन्दोलन) کے نام سے قائم کی، اس تنظیم نے تقریباً 80 ہزار بچہ مزدوروں کو اب تک مزدوری سے ہٹا کر ان کی تعلیم کے بندوبست میں مدد کی۔

ابتدائی زندگی

ان کا اصل نام کیلاش شرما ستیارتھی ہے۔ کیلاش ستیارتھی 11 جنوری 1954ء کو ضلع ودیشا،مدھیہ پردیش میں پیدا ہوئے۔

مزید دیکھیے

حوالہ جات

  1. دائرۃ المعارف بریطانیکا آن لائن آئی ڈی: https://www.britannica.com/biography/Kailash-Satyarthi — بنام: Kailash Satyarthi — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017 — عنوان : Encyclopædia Britannica
  2. Munzinger person ID: https://www.munzinger.de/search/go/document.jsp?id=00000030159 — بنام: Kailash Satyarthi — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  3. Brockhaus Enzyklopädie online ID: https://brockhaus.de/ecs/enzy/article/satyarthi-kailash — بنام: Kailash Satyarthi
  4. http://www.nobelprize.org/nobel_prizes/peace/laureates/2014/satyarthi-facts.html
  5. http://www.thehindu.com/news/international/world/malala-kailash-satyarthi-win-nobel-peace-prize/article6488625.ece
  6. ٹیڈ اسپیکر آئی ڈی: https://www.ted.com/speakers/2462
  7. http://news.harvard.edu/gazette/story/2015/10/nobel-laureate-honored-with-humanitarian-of-the-year-award/
  8. http://www.nobelprize.org/nobel_prizes/peace/laureates/2014/ — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2014
  9. https://www.nobelprize.org/nobel_prizes/about/amounts/

بیرونی روابط

This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.