تنظیم برائے بین الاقوامی عفو عام

تنظیم العفو بین الاقوامی ایک بین الاقوامی غیر سرکاری تنظیم ہے جس کا بیان کردہ وفد "انسانی حقوق کی شدید خلاف ورزی پر تحقیق اور روکنے کے لیے اقدام کرنا اور جن کے حقوق پامال ہوئے ہوں ان کے لیے انصاف کا مطالبہ کرنا ہے۔ "[2]

بین الاقوامی تنظیم برائے عفو عام
Amnesty International
قسم غیر منافع تنظیم
NGO
قیام جولائی 1961ء کو از پیٹر بیننسن برطانیہ میں
صدر دفتر عالمی
General secretariat in London
کلیدی لوگ سلیل شیٹی (معتمد-عام)
خدمات انسانی حقوق کا تحفظ
طریقہ کار ذرائع ابلاغ کی توجہ، درخواست راست کیمپین، تحقیق، lobbying
ارکان 3 ملین سے زیادہ اراکین و حامی
شعار It is better to light a candle than to curse the darkness.[1]
ویب سائٹ www.amnesty.org

مزید دیکھیے

حوالہ جات

  1. "History – The Meaning of the Amnesty Candle"۔ Amnesty International۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 4 جون 2008۔
  2. "About Amnesty International"۔ Amnesty International۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 جولا‎ئی 2008۔
    This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.