ونگری ماتھی

کینیا کی خاتون سیاست دان۔ پہلی افریقی خاتون جنہوں نے نوبل انعام حاصل کیا۔ کنیا کے شہر نیری میں پیدا ہوئیں۔ ابتدائی تعلیم کے بعد حیاتیات کی تعلیم جرمنی اور امریکا میں حاصل کی۔ ان کا سب سے بڑا کارنامہ گرین بیلٹ مومنٹ ہے۔ جس میں 30 ملین سے زیادہ درخت لگائے گئے۔ اور انھیں ٹری وومن کے نام سے یاد کیا جانے لگا۔ ماحول کے حوالے سے ان کی خدمات کے صلے میں 2004ء کا امن کا نوبل انعام دیا گیا۔ ونگری ماتھی 2003ء سے لے کر 2005ء تک کینیا کی حکومت میں وزیر کے عہدے پر فائز رہیں۔

ونگری ماتھی
(انگریزی میں: Wangari Maathai) 
Wangari Maathai holding a trophy awarded to her by the Kenya National Commission on Human Rights
Wangari Maathai holding a trophy awarded to her by the Kenya National Commission on Human Rights

معلومات شخصیت
پیدائش 1 اپریل 1940(1940-04-01)
وفات 25 ستمبر 2011(2011-90-25) (عمر  71 سال)
نیروبی  
وجۂ وفات مبیضی سرطان  
طرز وفات طبعی موت  
رہائش کینیا  
شہریت Kenyan
نسل Kikuyu
مذہب Roman Catholic
عملی زندگی
تعليم
  • B.Sc: biology
  • M.Sc: biological sciences
  • Ph.D: veterinary anatomy
مادر علمی
  • Benedictine College
  • University of Pittsburgh
  • University College of Nairobi
پیشہ Environmentalist, political activist, writer
پیشہ ورانہ زبان انگریزی ، سواحلی زبان [1] 
نوکریاں ییل یونیورسٹی  
اعزازات
نوبل امن انعام
اندرا گاندھی انعام (2006)
IMDB پر صفحات 
ونگری ماتھی

پیدائش:1 اپریل 1940ء

مزید دیکھیے

حوالہ جات

  1. http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb14645592n — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
    This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.