ڈینس مکویگے

ڈینس مکینگیرے مکویگے کانگو کے ماہر امراض نسواں ہیں۔ انہوں نے بوکاوو میں پانزی نامی ایک ہسپتال قائم کیا تھا، جہاں ایسی خواتین کو علاج فراہم کیا جاتا ہے جو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنتی ہیں۔[10] وہ دوسری کانگو جنگ کے دوران اجتماعی زیادتی کا نشانہ بننے والی ہزاروں خواتین کا علاج کر چکے ہیں، جن میں سے زیادہ تر کی دس سرجریاں کی گئی تھیں۔[10] کینیڈی اخبار ”گلوب اینڈ میل“ کے مطابق ڈینس ”زیادتی سے لگنے والی چوٹوں کا علاج کرنے والے دنیا کے ماہر ترین شخص ہیں“۔[11]

ڈینس مکویگے
(فرانسیسی میں: Denis Mukengere Mukwege) 
 

معلومات شخصیت
پیدائشی نام (فرانسیسی میں: Denis Mukengere Mukwege) 
پیدائش 1 مارچ 1955 (64 سال)[1][2] 
بوکاوو [3] 
شہریت جمہوری جمہوریہ کانگو  
عملی زندگی
مادر علمی اینگرز یونیورسٹی  
تعلیمی اسناد ڈاکٹریٹ [4] 
پیشہ طبیب ، فعالیت پسند ، ماہر امراضِ نسواں [5] 
اعزازات
نوبل امن انعام   (2018)[6]
سخاروف انعام   (2014)[7]
ولنبرگ تمغا (2010)[8]
اولوف پالمے انعام (2008)
شعبۂ انسانی حقوق کا اقوام متحدہ انعام (2008)[9] 

2018ء کا امن کا نوبل انعام مشترکہ طور پر نادیہ مراد اور انہیں ملا، ڈینس نے اپنے ساتھیوں کے ساتھ مل کر ہزاروں متاثرین کا علاج کیا ہے۔[12]

مزید دیکھیے

حوالہ جات

  1. دائرۃ المعارف بریطانیکا آن لائن آئی ڈی: https://www.britannica.com/biography/Denis-Mukwege — بنام: Denis Mukwege — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017 — عنوان : Encyclopædia Britannica
  2. Brockhaus Enzyklopädie online ID: https://brockhaus.de/ecs/enzy/article/mukwege-denis — بنام: Denis Mukwege
  3. جی این ڈی- آئی ڈی: https://d-nb.info/gnd/1046715771 — اخذ شدہ بتاریخ: 14 اگست 2015 — اجازت نامہ: CC0
  4. اجازت نامہ: CC0
  5. https://globalnews.ca/news/2266671/this-man-saved-40000-women-will-he-win-the-nobel-peace-prize/
  6. The Nobel Peace Prize Announcement — اخذ شدہ بتاریخ: 5 اکتوبر 2018
  7. https://www.bbc.com/news/world-africa-29717994
  8. Category: Medal Recipients — اخذ شدہ بتاریخ: 5 اکتوبر 2018
  9. https://www.ohchr.org/EN/NEWSEVENTS/Pages/UNHRPrize2008.aspx
  10. "Doctor and Advocate: One Surgeon's Global Fight for the Rights of Rape Survivors"۔ پیسفک اسٹینڈرڈ (انگریزی زبان میں)۔ مورخہ 7 جنوری 2019 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-03-19۔
  11. Nolen, Stephanie. "Where repairing rape damage is an expertise," The Globe and Mail, October 22, 2008.
  12. "Announcement" (پی‌ڈی‌ایف)۔ نوبل امن انعام۔
This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.