ایلوا مرڈل

ایلوا مرڈل(1902ء تا 1986ء) سویڈن کی ایک خاتون سیاست دان او ر سماجیات دان تھی ا نکی امن کے لیے کی گئی خدمات کودیکھ کر1982ء میں انھیںنوبل امن انعام کا حقدار قرار دیا گیا۔

Alva Myrdal
(سونسکا میں: Alva Myrdal) 
Alva Myrdal in Tierp in 1968.
Alva Myrdal in Tierp in 1968.

معلومات شخصیت
پیدائش 31 جنوری 1902(1902-01-31)
وفات 1 فروری 1986(1986-20-10) (عمر  84 سال)
قومیت Swedish
جماعت سویڈش سوشل ڈیموکریٹک پارٹی  
رکنیت خواتین کی بین الاقوامی لیگ برائے امن اور آزادی  
شوہر گونر مائرڈل (8 اکتوبر 1924–)[1] 
عملی زندگی
مادر علمی جامعہ اوپسالا  
پیشہ سیاست دان, معاشریات
پیشہ ورانہ زبان سونسکا ، انگریزی [2] 
نوکریاں اقوام متحدہ  
اعزازات
نوبل امن انعام   (1982)[3][4]
جواہر لعل نہرو ایوارڈ (1981)
پیس پرائز آف دی جرمن بک ٹریڈ (1970) 

مزید دیکھیے

حوالہ جات

    This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.