ہنری کسنجر

ہنری کسنگر(1923ء تا حال) امریکا کے ایک یہودی سفارت کار اور سماجی سائنس دان ہیں جن کی امن کی خدمات کو دیکھ کر1973ء میں انھیں نوبل امن انعام کا حقدار قرار دیا گیا۔

ہنری کسنجر
(انگریزی میں: Henry Alfred Kissinger) 
تفصیل= Kissinger in 2009

56th وزیر خارجہ ریاستہائے متحدہ امریکہ
مدت منصب
September 22, 1973 – January 20, 1977
صدر رچرڈ نکسن
جیرالڈ فورڈ
نائب Kenneth Rush
Robert Ingersoll
Charles Robinson
William Rogers
Cyrus Vance
United States National Security Advisor
مدت منصب
January 20, 1969 – November 3, 1975
صدر رچرڈ نکسن
جیرالڈ فورڈ
نائب Richard V. Allen
Alexander Haig
Brent Scowcroft
Walt Rostow
Brent Scowcroft
معلومات شخصیت
پیدائشی نام (جرمن میں: Heinz Alfred Kissinger) 
پیدائش 27 مئی 1923 (96 سال)[1][2][3][4][5][6][7] 
فورتھ [8] 
شہریت جرمنی
ریاستہائے متحدہ امریکا (1943–)[9] 
جماعت ریپبلکن پارٹی  
رکن امریکی اکادمی برائے سائنس و فنون ، فی بیٹا کاپا سوسائٹی  
عملی زندگی
مادر علمی ہارورڈ یونیورسٹی
نیویارک سٹی کالج  
تخصص تعلیم حسابداری  
پیشہ سیاست دان ، ماہر سیاسیات ، سفارت کار ، مصنف ، کارجو ، ماہر تعلیم ، آپ بیتی نگار  
پیشہ ورانہ زبان امریکی انگریزی [10]، جرمن  
شعبۂ عمل بین الاقوامی تعلقات  
ملازمت ہارورڈ یونیورسٹی ، جارج ٹاؤن یونیورسٹی  
عسکری خدمات
وفاداری  ریاستہائے متحدہ
شاخ امریکی فوج
یونٹ 970th Counter Intelligence Corps
لڑائیاں اور جنگیں دوسری جنگ عظیم
اعزازات
فرانسیس بوہر اعزاز (1981)
نوبل امن انعام   (1973)[11][12]
ٹائم سال کی شخصیت (1972)
نیشنل بک ایوارڈ
 صدارتی تمغا آزادی
 آرڈر آف دی برٹش ایمپائر
 نائٹ کمانڈر آف دی آرڈر آف دی برٹش امپائر
 آرڈر آف سینٹ مائیکل اور سینٹ جارج   
دستخط
ہنری کسنجر
ویب سائٹ
ویب سائٹ باضابطہ ویب سائٹ (انگریزی ) 
IMDB پر صفحہ 

بھٹو کو دھمکی

1976ء میں ہینری کسنگر نے بطور امریکی سیکریٹری آف اسٹیٹ پاکستان کا دورہ کیا اور امریکی احکامات سے آگاہ کیا۔ بھٹو کے انکار پر کسنگر نے بھٹو کو دھمکی دی کہ پھر ہم تمہیں دھشتناک مثال بنا دیں گے۔
4 اپریل 1979ء کو بھٹو کو راولپنڈی جیل میں پھانسی دے دی گئی۔

In the game of diplomacy and power, nobody is any one else's friend.......we will make a horrible example of you! (Henry Kissinger)[13]

تیسری جنگ عظیم کا منتظر

"آنے والی جنگ اس قدر بھیانک ہو گی کہ صرف ایک سپر پاور جیت سکتی ہے اور وہ ہم ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ یورپیئن یونین اس قدر جلدی میں ہے کہ یورپ کو ایک بڑی مملیکت میں تبدیل کر دے کیونکہ وہ جانتے ہیں کہ کیا ہونے والا ہے اور اپنی بقا کے لیے یورپ کو ایک متحدہ مملیکت بننا پڑے گا۔ ان کی جلدبازی مجھے بتاتی ہے کہ وہ اچھی طرح آگاہ ہیں کہ ان پر کیا قیامت آنے والی ہے۔ اوہ، میں ان خوبصورت لمحات کا کب سے منتظر تھا"
"The coming war will will be so severe that only one superpower can win, and that's us folks. This is why the EU is in such a hurry to form a complete superstate because they know what is coming, and to survive, Europe will have to be one whole cohesive state. Their urgency tells me that they know full well that the big showdown is upon us. O how I have dreamed of this delightful moment."[14]

اقتباس

"کسنگر نے وہ پروگرام بنائے تھے جن کی وجہ سے لاکھوں لوگ مارے گئے، کئی ممالک برباد ہو گئے اور ظالم نسل کُش حکمران اُبھرے"
“He was the architect of programs which were responsible for the deaths of hundreds of thousands of people, the destabilization of several nations, and the enabling of brutal, genocidal regimes,” [15]

مزید دیکھیے

حوالہ جات

  1. اجازت نامہ: CC0
  2. آئی ایم ڈی بی - آئی ڈی: https://tools.wmflabs.org/wikidata-externalid-url/?p=345&url_prefix=https://www.imdb.com/&id=nm0457425 — اخذ شدہ بتاریخ: 12 اگست 2015
  3. دائرۃ المعارف بریطانیکا آن لائن آئی ڈی: https://www.britannica.com/biography/Henry-Kissinger — بنام: Henry A. Kissinger — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017 — عنوان : Encyclopædia Britannica
  4. ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w64m9cjd — بنام: Henry Kissinger — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  5. ڈسکوجس آرٹسٹ آئی ڈی: https://www.discogs.com/artist/2736609 — بنام: Henry Kissinger — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  6. Munzinger person ID: https://www.munzinger.de/search/go/document.jsp?id=00000008372 — بنام: Henry A. Kissinger — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  7. Brockhaus Enzyklopädie online ID: https://brockhaus.de/ecs/enzy/article/kissinger-henry-alfred — بنام: Henry Alfred Kissinger — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  8. اجازت نامہ: CC0
  9. https://www.henryakissinger.com — اخذ شدہ بتاریخ: 22 اکتوبر 2018
  10. http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb12172096d — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  11. http://www.nobelprize.org/nobel_prizes/peace/laureates/1973/
  12. https://www.nobelprize.org/nobel_prizes/about/amounts/
  13. Business Recorder
  14. Henry Kissinger: "If You Can't Hear the Drums of War You Must Be Deaf"
  15. Henry Kissinger Heckled At NYU, Told To "Rot In Hell"
    This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.