ارنسٹ ٹیوڈورو مونیٹا
ارنسٹ ٹیوڈورو مونیٹا (1833ء -1918ء) ایک اطالوی صحافی، قوم پرست اور انقلاب میں حصہ لینے والے سپاہی تھے بعد میں انھوں نے امن کے لیے کام کیا اور 1907ء میں نوبل انعام حاصل کیا۔ یہ انعام مشترکہ طور پر دو لوگوں کو دیا گیا تھا۔ دوسرا نام لوئی رینو (1843ء - 1918ء)، فرانسیسی جج اور تعلیمی ماہر کا تھا۔
مزید دیکھیے
حوالہ جات
This article is issued from
Wikipedia.
The text is licensed under Creative
Commons - Attribution - Sharealike.
Additional terms may apply for the media files.