2010ء نوبل امن انعام

نوبل امن انعام 2010 چینی رہنما لیو شاؤبو کو دیا گیا جبکہ چینی حکومت نے اس پر نوبل امن کمیٹی سے احتجاج بھی کیا کیونکہ لیو شاؤبو حکومت مخالف سرگرمیوں میں ملوث تصور کیے جاتے ہیں۔

نوبل امن انعام
اعزاز برائے امن کے لیے کی جانی والی کوششوں پر
تاریخ 10 دسمبر2010
مقام اوسلو
ملک ناروے
پیش کردہ ناویجن نوبل کمیٹی
اعزازیہ 10 ملین SEK ($1.5M)
باضابطہ ویب سائٹ Nobelprize.org

مزید دیکھیے

حوالہ جات

    This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.