نوبل امن انعام حاصل کرنے والوں کی فہرست

نوبیل امن نعام ایک سو تیرہ برس سے ان افراد اور اداروں کو انفرادی یا اجتماعی طور سے پیش کیا جا رہا ہے جنہوں نے نوبیل کمیٹی کی نظر میں قیامِ امن و ترقی کے لیے ایسا انفرادی یا اجتماعی کام کیا ہو جس کی عالمی اہمیت و اثرات ہوں۔ انیس سو ایک میں سوئٹزر لینڈ میں ریڈکراس کی بنیاد رکھنے والے ہنری ڈوناں اور بین الاقوامی پارلیمانی یونین کے فرانسیی بانی فریڈرک پاسے کو سب سے پہلا نوبیل انعام مشترکہ طور پر دیا گیا۔ تب سے ملالہ یوسف زئی اور کیلاش ستھیارتی تک ایک سو تین شخصیات کو نوبیل امن انعام مل چکا ہے۔ اب تک بائیس نوبیل امن انعامات عالمی اداروں کو غیر معمولی کارکردگی کے اعتراف میں دیے گئے ہیں۔ آسٹریا کی فلاحی کارکن برتھا وون سیٹنر سے لے کے ملالہ یوسف زئی تک پندرہ خواتین کو امن کا نوبیل انعام ملا۔ ان ایک سو تیرہ برسوں میں انیس برس ایسے بھی گزرے جن میں کسی کو بھی نوبیل امن انعام نہ مل سکا۔ ان میں پہلی عالمی جنگ کے چار اور دوسری عالمی جنگ کے پانچ سال بھی شامل ہیں۔ جبکہ انیس سو اڑتالیس میں دیگر شعبوں میں تو نوبیل انعامات ملے لیکن امن کا نوبیل انعام مہاتما گاندھی کے احترام میں کسی کو نہیں دیا گیا۔ مہاتما کو اس لیے نہیں دیا جاسکتا تھا کیونکہ بعد از مرگ نوبیل انعام دینے کی روایت نہیں

فہرست

فاتحین:  

  • ابی احمد علی (سنہ 2019)
  • ڈینس مکویگے (سنہ 2018)
  • نادیہ مراد (سنہ 2018)
  • خوان مانوئل سانتوس (سنہ 2016)
  • تیونسی اتحاد راشدہ برائے مفاہمت قومی (سنہ 2015)
  • کیلاش ستیارتھی (سنہ 2014)
  • ملالہ یوسفزئی (سنہ 2014)
  • تنظیم برائے ممانعت کیمیائی ہتھیار (سنہ 2013)
  • یورپی اتحاد (سنہ 2012)
  • ایلن جانسن سرلیف (سنہ 2011)
  • توکل کرمان (سنہ 2011)
  • لیما غبووی (سنہ 2011)
  • لیو شیاوبو (سنہ 2010)
  • بارک اوباما (سنہ 2009)
  • مارٹی اہتیشری (سنہ 2008)
  • ایل گور (سنہ 2007)
  • بین الحکومتی کمیٹی برائے ماحولیاتی تبدیلی (سنہ 2007)
  • گرامین بینک (سنہ 2006)
  • محمد یونس (سنہ 2006)
  • محمد البرادعی (سنہ 2005)
  • عالمی ادارہ برائے نیوکلیائی توانائی (سنہ 2005)
  • ونگری ماتھی (سنہ 2004)
  • شیریں عبادی (سنہ 2003)
  • جمی کارٹر (سنہ 2002)
  • اقوام متحدہ (سنہ 2001)
  • کوفی عنان (سنہ 2001)
  • کم ڈے ژونگ (سنہ 2000)
  • میڈیسن سانس فرنٹیرس (سنہ 1999)
  • ڈیوڈ ٹرمبل (سنہ 1998)
  • جان ہیوم (سنہ 1998)
  • جوڈی ولیمز (سنہ 1997)
  • عالمی مہم برائے روک تھام بارودی سرنگ (سنہ 1997)
  • جوز ریموس ہورٹا (سنہ 1996)
  • کارلس بیلو (سنہ 1996)
  • سائنس اور دنیا وی معاملات پر پگواش کانفرنس (سنہ 1995)
  • جازف راٹبلاٹ (سنہ 1995)
  • یاسر عرفات (سنہ 1994)
  • اسحاق رابین (سنہ 1994)
  • شمعون پیریز (سنہ 1994)
  • ایف ڈبلیو دی کلرک (سنہ 1993)
  • نیلسن منڈیلا (سنہ 1993)
  • ریگوبرٹا مینچو (سنہ 1992)
  • آنگ سان سو چی (سنہ 1991)
  • میخائل گورباچوف (سنہ 1990)
  • تنزن گیاتسو (سنہ 1989)
  • امن جوئی (سنہ 1988)
  • اوسکر اریآس (سنہ 1987)
  • ایلائ وائسل (سنہ 1986)
  • عالمی طبیعاتدان برائے روک تھام نیوکلیائی جنگ (سنہ 1985)
  • ڈسمنڈ ٹوٹو (سنہ 1984)
  • لیخ فاوینسا (سنہ 1983)
  • ایلوا مرڈل (سنہ 1982)
  • الفانسو گارشیا روبلز (سنہ 1982)
  • اقوام متحدہ کے اعلیٰ کمشنر برائے مہاجرین (سنہ 1981)
  • ایڈولفو اسقویول (سنہ 1980)
  • مدر ٹریسا (سنہ 1979)
  • انور سادات (سنہ 1978)
  • مناخم بیگن (سنہ 1978)
  • تنظیم العفو بین الاقوامی (سنہ 1977)
  • مائریڈ کوریگن (سنہ 1976)
  • بیٹی ولیمز (سنہ 1976)
  • آندرے سخاروف (سنہ 1975)
  • سین میک برائیڈ (سنہ 1974)
  • ایساکو ساٹو (سنہ 1974)
  • لی ڈک تھو (سنہ 1973)
  • ہنری کسنگر (سنہ 1973)
  • ولی برانت (سنہ 1971)
  • نارمن بورلاگ (سنہ 1970)
  • عالمی ادارہ محنت (سنہ 1969)
  • رینے کاسن (سنہ 1968)
  • یونیسف (سنہ 1965)
  • مارٹن لوتھر کنگ جونیئر (سنہ 1964)
  • عالمی کمیٹی برائے صلیب احمر (سنہ 1963)
  • عالمی اتحاد برائےاجتماع صلیب احمرو ہلال احمر (سنہ 1963)
  • لینس پالنگ (سنہ 1962)
  • داگ ہمارشولد (سنہ 1961)
  • ایلبرٹ لوٹولی (سنہ 1960)
  • فلپ نوئیل بیکر (سنہ 1959)
  • جارج پائر (سنہ 1958)
  • لسٹر پیرسن (سنہ 1957)
  • اقوام متحدہ کے اعلیٰ کمشنر برائے مہاجرین (سنہ 1954)
  • جارج مارشل (سنہ 1953)
  • البرٹ شویتزر (سنہ 1952)
  • لیون جوو (سنہ 1951)
  • رالف جانسن بنچ (سنہ 1950)
  • جان بویڈ اور (سنہ 1949)
  • امریکن فرینڈز سروس کمیٹی (سنہ 1947)
  • فرینڈز سروس کونسل (سنہ 1947)
  • ایملی گرین بالچ (سنہ 1946)
  • جان موٹ (سنہ 1946)
  • کورڈل ہل (سنہ 1945)
  • عالمی کمیٹی برائے صلیب احمر (سنہ 1944)
  • نینسن کا عالمی دفتر براۓ مہاجرین (سنہ 1938)
  • رابرٹ سیسل (سنہ 1937)
  • کارلوس ساویدرا لاماس (سنہ 1936)
  • کارل فان اوسیتزکی (سنہ 1935)
  • آرتھر ہینڈرسن (سنہ 1934)
  • نارمن انگل (سنہ 1933)
  • جین ایڈمز (سنہ 1931)
  • نکولس مرے بٹلر (سنہ 1931)
  • ناتھن سودربلوم (سنہ 1930)
  • فرینک بلنگز کیلوگ (سنہ 1929)
  • فرڈیننڈ بوئسوں (سنہ 1927)
  • لڈوگ کویڈ (سنہ 1927)
  • گستاف سٹریسمان (سنہ 1926)
  • ارسٹائڈ بریانڈ (سنہ 1926)
  • چارلز ڈاز (سنہ 1925)
  • اسٹن چیمبرلین (سنہ 1925)
  • فرڈتجوف نانسن (سنہ 1922) (برائے  Nansen passport )
  • یلمار برانٹنگ (سنہ 1921)
  • کرسچن لؤس لانگے (سنہ 1921)
  • لیون بارگیو (سنہ 1920)
  • ووڈرو ولسن (سنہ 1919)
  • عالمی کمیٹی برائے صلیب احمر (سنہ 1917)
  • ہینری لا فونٹین (سنہ 1913)
  • الیہو روٹ (سنہ 1912)
  • ٹوبیاس مائیکل کارل اسر (سنہ 1911)
  • الفرڈ ہرمن فرائڈ (سنہ 1911)
  • عالمی امن دفتر (سنہ 1910)
  • آگسٹے بیرنارٹ (سنہ 1909)
  • پال ڈی کانسٹنٹ (سنہ 1909)
  • فریڈرک باجر (سنہ 1908)
  • آرنلڈسن (سنہ 1908)
  • ارنسٹ ٹیوڈورو مونیٹا (سنہ 1907)
  • لوئی رینو (سنہ 1907)
  • تھیوڈور روزویلٹ (سنہ 1906)
  • برتھا فان ستنر (سنہ 1905)
  • انسٹیٹیوٹ ڈی ڈرائٹ انٹرنیشنل (سنہ 1904)
  • رینڈل کریمر (سنہ 1903)
  • الی ڈوکمن (سنہ 1902)
  • ایلبرٹ گوباٹ (سنہ 1902)
  • فریڈرک پاسے (سنہ 1901)
  • ہنری ڈونانٹ (سنہ 1901)
  • مزید دیکھیے

    حوالہ جات

      This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.