فریڈرک پاسے

فریڈرک پاسے(1822ء-1912ء) ایک فرانسیسی ماہر معاشیات تھے۔ انھوں نے سب سے پہلا نوبل امن انعام جیتا۔

فریڈرک پاسے
(فرانسیسی میں: Frédéric Passy) 
فریڈرک پاسے

معلومات شخصیت
پیدائش 20 مئی 1822(1822-05-20)
پیرس [1] 
وفات جون 12، 1912(1912-60-12) (عمر  90 سال)
نوئی سور سین [2] 
مدفن قبرستان بیر لاشیز  
قومیت فراسیسی
مناصب
صدر  
دفتر میں
1883  – 1883 
عملی زندگی
مادر علمی لائیسی لوئیس لی گرینڈ  
پیشہ تاجر
مادری زبان فرانسیسی  
پیشہ ورانہ زبان فرانسیسی [3] 
اعزازات
نوبل امن انعام (1901ء)

یہ انعام انھیں ہنری ڈونانٹ (1828ء-1910ء)،ایک سوئس تاجر و سماجی کارکن کے اشتراک سے 1901ء میں تفویض ہوا تھا۔

مزید دیکھیے

حوالہ جات

  1. اجازت نامہ: CC0
  2. اجازت نامہ: CC0
  3. http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb119187347 — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.