ڈسمنڈ ٹوٹو

سانچہ:Infobox bishop styles ڈیسمنڈ ٹوٹو (Desmond Tutu) کیپ ٹاؤن کے پہلے سیاہ فام انگلیکن آرچ بشپ۔ 1980ء کی دہائی میں نسل علیحدگی کے خلاف جدوجہد کے دور میں انہیں بین الاقوامی شہرت ملی۔ ان کی جدو جہد کے اعتراف کے طور پر 1984ء میں انہیں امن کا نوبیل انعام دیا گیا۔ 2009ء صدارتی میڈل آف فریڈم امریکا کے صدر باراک اوبا کی جانب سے ملا۔

The Most Reverend
Desmond Tutu
Archbishop Emeritus of Cape Town
Tutu in 2013
صوبہ Anglican Church of Southern Africa
کَليسیائی دائرَہ اختِيار Cape Town (retired)
مقرر 7 September 1986
ختم 1996
پیشرو Philip Russell
جانشین Njongonkulu Ndungane
دیگر عہدے Bishop of Lesotho
Bishop of Johannesburg
Archbishop of Cape Town
رتبہ
نفاذ فرمان Deacon Priest – 1961
تقدیس 1976
ذاتی تفصیلات
پیدائشی نام Desmond Mpilo Tutu
پیدائش اکتوبر 1931 (عمر  سال)
Klerksdorp, ٹرانسوال صوبہ, اتحاد جنوبی افریقہ
مادر علمی کنگز کالج لندن
دستخط

مزید دیکھیے

حوالہ جات

      This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.