تیونسی اتحاد راشدہ برائے مفاہمت قومی

تیونسی اتحاد راشدہ برائے مفاہمت قومی یا عربی الرباعي الراعي للحوار الوطني‎ ایک ایسا گروپ ہے جو چار مختلف تنظیموں کے اتحاد سے مل کر بنا ہے جس نے تیونس میں 2011ء کے تیونسی انقلاب کے بعد ملک میں جمہوریت کی مضبوطی کے لیے کام کیا۔ اس ادارے کا قیام سنہ 2013ء کے موسم گرما میں عمل میں لایا گیا۔ اور 9اکتوبر، 2015ء میں من کا نوبل انعام دیا گیا۔

مزید دیکھیے

حوالہ جات

    بیرونی

    -چار-فریقی-ثالثی-گروپ-کے -لیے/a-18772666 امن کا نوبل انعام: تیونس کے چار فریقی ثالثی گروپ کے لیے

    This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.