جوڈی ولیمز

جوڈی ولیمز ایک امریکی خاتون سیاسی کارکن ہیں جو دنیا میں انسانی حقوق کے لئیے خاصکر خواتین کے ھقوق کے لیے آواز اٹھانے کی وجہ سے معروف ہیں انھوں نے بارودی سرنگوں کے خاتمے کے لئی بھی مہم چلائی ہے۔جس پر انھیں 1997ء میں نوبل امن انعام سے نوازا گیا۔

جوڈی ولیمز
(انگریزی میں: Jody Williams) 
Williams in May 2010.
Williams in May 2010.

معلومات شخصیت
پیدائش 9 اکتوبر 1950ء
بریٹلبورو، ورمونٹ  
قومیت United States
عملی زندگی
تعليم
مادر علمی جامعہ جونز ہاپکنز
یونیورسٹی آف ورمونٹ
ایس آئی ٹی گریجویٹ انسٹی ٹیوٹ  
پیشہ معلمہ ، کارکن انسانی حقوق ، جنگ مخالف کارکن  
نوکریاں یونیورسٹی آف ہیوسٹن  
اعزازات
IMDB پر صفحات 

مزید دیکھیے

حوالہ جات

    This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.