عالمی امن دفتر
عالمی امن دفتر (International Peace Bureau) کا قیام 1891ء میں ہوا یہ ادارہ عالمی امن کے اداروں میں سب سے پرانا ہے۔ مختلف ممالک کے درمیان روابط کے قیام میں مدد کرنے پر اسے 1910ء میں نوبل کا امن انعام دیا گیا۔
مزید دیکھیے
حوالہ جات
بیرونی روابط
ویکی کومنز پر عالمی امن دفتر سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
- International Peace Bureau homepage
- The Castle of Peace / Society of Peace
This article is issued from
Wikipedia.
The text is licensed under Creative
Commons - Attribution - Sharealike.
Additional terms may apply for the media files.