نکولس مرے بٹلر

نکولس مرے بٹلر (1862ء تا 1947ء) (انگریزی: Nicholas Murray Butler) ایک امریکی ماہر تعلیم تھا۔ 1882ء میں کولمبیا کالج سے فلسفے میں بی۔ اے کیا۔ دو سال بعد پی ایچ ڈی کی ڈگری لی۔ برلن اور پیرس میں مرید تعلیم حاصل کی۔ پانچ سال بعد کولمبیا یونیورسٹی میں فلسفے کا پروفیسر مقرر ہوا۔ 1902ء میں اسی یونیورسٹی کا صدر منتخب ہوا۔

نکولس مرے بٹلر
تفصیل= Portrait of Nicholas Murray Butler, by Hollinger

12th کولمبیا یونیورسٹی
مدت منصب
1902 – 1945
Seth Low
Frank D. Fackenthal (acting)
معلومات شخصیت
پیدائش 2 اپریل 1862 [1][2][3][4][5][6][7] 
الزبتھ، نیو جرسی  
وفات 7 دسمبر 1947 (85 سال)[1][2][3][4][5][6][7] 
نیویارک شہر [8] 
شہریت ریاستہائے متحدہ امریکا [9] 
جماعت ریپبلکن پارٹی  
رکن امریکن فلوسوفیکل سوسائٹی  
عملی زندگی
مادر علمی کولمبیا یونیورسٹی  
پیشہ فلسفی ، سیاست دان [10][11]، استاد جامعہ ، سفارت کار  
پیشہ ورانہ زبان انگریزی [12] 
ملازمت جامعہ جونز ہاپکنز ، کولمبیا یونیورسٹی  
اعزازات
دستخط
نکولس مرے بٹلر
IMDB پر صفحہ 

44 سالہ عہد صدارت میں کولمبیا یونیورسٹی کو دنیا کی بڑی بڑی یونیورسٹوں ے مقابلے میں لاکھڑا کیا۔ تعلیم کے ساتھ ساتھ بین الاقوامی امن سے بھی گہری دلچسپی لی۔ اس صلے میں 1931ء میں امن کا نوبل پرائز حاصل حاصل کیا۔ صدر میکنلی سے لے کر صدر ٹرومین تک امریکا کے نوصدروں نے اس سے خط کتابت کی اس نے یہ تمام مکاتیب سترہ جلدوں میں مرتب کرکے کولمبیا یونیورسٹی لائبریری کو پیش کیے۔ اُسے ملکی و غیر ملکی یونیورسٹیوں کی طرف سے 37 اعزازی ڈگریاں دی گئیں۔ علمی انجمنوں کا اعزازی رکن تھا۔ 1934ء تک اس کے تین ہزار سے زیادہ خطبے، رودادیں اور تحقیقی مضامین شائع ہو چکے تھے۔

مزید دیکھیے

حوالہ جات

  1. آئی ایم ڈی بی - آئی ڈی: https://tools.wmflabs.org/wikidata-externalid-url/?p=345&url_prefix=https://www.imdb.com/&id=nm1039570 — اخذ شدہ بتاریخ: 17 اکتوبر 2015
  2. CTHS person ID: http://cths.fr/an/prosopo.php?id=117001 — بنام: Nicholas Murray Butler — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  3. دائرۃ المعارف بریطانیکا آن لائن آئی ڈی: https://www.britannica.com/biography/Nicholas-Murray-Butler — بنام: Nicholas Murray Butler — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017 — عنوان : Encyclopædia Britannica
  4. ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w65t3m3k — بنام: Nicholas Murray Butler — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  5. فائنڈ اے گریو میموریل شناخت کنندہ: https://www.findagrave.com/cgi-bin/fg.cgi?page=gr&GRid=155 — بنام: Nicholas Murray Butler — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  6. Munzinger person ID: https://www.munzinger.de/search/go/document.jsp?id=00000001396 — بنام: Nicholas Murray Butler — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  7. Brockhaus Enzyklopädie online ID: https://brockhaus.de/ecs/enzy/article/butler-nicholas-murray — بنام: Nicholas Murray Butler
  8. اجازت نامہ: CC0
  9. https://libris.kb.se/katalogisering/hftw09x152jbpz2 — اخذ شدہ بتاریخ: 24 اگست 2018 — شائع شدہ از: 26 مارچ 2018
  10. http://www.britannica.com/EBchecked/topic/86532/Nicholas-Murray-Butler
  11. http://www.voltairenet.org/article30044.html
  12. http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb12534541v — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  13. http://www.nobelprize.org/nobel_prizes/peace/laureates/1931/
  14. https://www.nobelprize.org/nobel_prizes/about/amounts/
    This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.