عالمی اتحاد برائےاجتماع صلیب احمرو ہلال احمر

عالمی اتحاد برائے اجتماّ ّع صلیب احمرو ہلال احمر ہر سال 180 کے قریب ممالک میں لاکھوں رزاکاروں کو برتی کرتی ہے جن کا تعلق مختلف رنگ و نسل اور مذہب سے ہوتا ہے ان رزاکاروں کا کام آفت زدہ لوگوں کی مدد ہوتا ہے لیکن اس کام کو بہتر طریقے سے اسی وقت انجام دیا جاسکتا ہے جب ان رزاکاروں میں ہم آہنگی ہو اس ادارے کا قیام ہے بھی اسی مقصد کے لیے ہے۔

عالمی اتحاد برائےاجتماّ ّع صلیب احمرو ہلال احمر
مخفف IFRC
شعار Protecting Human Dignity
قیام 1919ء (1919ء)
قسم Humanitarian aid organization
مقصد Assist and coordinate all activities by National Societies of the Red Cross Movement
صدر مقام جنیوا, Switzerland
سیکرٹری جنرل
Elhadj As Sy
President
Tadateru Konoe
Main organ
Governing board[1]
Parent organization
ریڈ کراس
Budget
390,505,000 CHF[2]
ویب سائٹ www.ifrc.org

مزید دیکھیے

حوالہ جات

    This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.