لیما غبووی

لیما غبوویلائبیریا تعلق رکھنے والی لیما غبووِی خانہ جنگی کے دوران تشدد کے خلاف تنقید کرنے والوں میں اہم شخصیت تھیں۔ انہوں نے خواتین کو لسانی اور مذہبی بنیادوں پر قیامِ امن کے لیے محترک کیا اور انتخابات میں حصہ لینے کے لیے ان کی حوصلہ افزائی کی۔

لیما غبووی
(Photo credit: Jon Styer/EMU)
(Photo credit: Jon Styer/EMU)

معلومات شخصیت
پیدائش 1 فروری 1972ء
مونروویا [1][2][3][4] 
قومیت لائبیریاn
مذہب مسیحی (لوتھریت)
عملی زندگی
تعليم AA degree in social work, Mother Patern College of Health Sciences, Monrovia, Liberia; MA in conflict transformation, ایسٹرن مینونائٹ یونیورسٹی, Harrisonburg, Virginia, USA
مادر علمی ایسٹرن مینونائٹ یونیورسٹی  
پیشہ Peace activist
شعبۂ عمل انسانی حقوق  
نوکریاں کولمبیا یونیورسٹی  
اعزازات
2011 نوبل امن انعام
IMDB پر صفحات 

مزید دیکھیے

حوالہ جات

    This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.