لی ڈک تھو

لی ڈک تھو (1911ء – 1990ء) ویتنام کے ایک سفارت کار، سیاست دان، جرنیل اور انقلابی کارکن تھے جن کی امن کی خدمات کو دیکھ کر 1973ء میں انھیں نوبل امن انعام کا حقدار قرار دیا گیا لیکن انھوں نے اسے لینے سے انکار کر دیا۔

لی ڈک تھو
 

معلومات شخصیت
پیدائش 14 اکتوبر 1911 [1][2][3][4] 
صوبہ ہانام  
وفات 13 اکتوبر 1990 (79 سال)[1][5][2][3][6][4] 
ہنوئی [7] 
وجۂ وفات سرطان  
طرز وفات طبعی موت  
رہائش ہو چی من  
شہریت ویتنام  
جماعت ویتنام کمیونسٹ پارٹی  
عملی زندگی
پیشہ سیاست دان ، سفارت کار ، فوجی افسر  
پیشہ ورانہ زبان ویتنامی زبان [8] 
عسکری خدمات
لڑائیاں اور جنگیں جنگ ویت نام  
اعزازات

مزید دیکھیے

حوالہ جات

  1. اجازت نامہ: CC0
  2. دائرۃ المعارف بریطانیکا آن لائن آئی ڈی: https://www.britannica.com/biography/Le-Duc-Tho — بنام: Le Duc Tho — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017 — عنوان : Encyclopædia Britannica
  3. ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w6168w74 — بنام: Le Duc Tho — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  4. Brockhaus Enzyklopädie online ID: https://brockhaus.de/ecs/enzy/article/le-duc-tho — بنام: Le Duc Tho — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  5. http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb12127370q — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  6. Munzinger person ID: https://www.munzinger.de/search/go/document.jsp?id=00000013403 — بنام: Le Duc Tho — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  7. اجازت نامہ: CC0
  8. http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb12127370q — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  9. http://www.nobelprize.org/nobel_prizes/peace/laureates/1973/
This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.