میخائل گورباچوف

میخائل گورباچوف (پیدائش :1931ء) سویت یونین کے سابق صدر تھے وہ 1985ء سے 1991ء تک صدر رہے۔ ان کی وجہ شہرت اسلی تھی کہ انھوں نے سویت یونین کے زوال میں بنیادی کردار ادا کیا تھا۔

میخائل گورباچوف
(روسی میں: Михаил Сергеевич Горбачёв) 
تفصیل= Gorbachev in 1987

President of the Soviet Union
مدت منصب
15 March 1990 – 25 December 1991
نائب صدر Gennady Yanayev
Office established
Office abolished
General Secretary of the Central Committee of the Communist Party of the Soviet Union
مدت منصب
11 March 1985 – 24 August 1991
Konstantin Chernenko
Office abolished
Chairman of the Supreme Soviet of the Soviet Union
مدت منصب
25 May 1989 – 15 March 1990
نائب Anatoly Lukyanov
Office established
Anatoly Lukyanov
Chairman of the Presidium of the Supreme Soviet of the Soviet Union
مدت منصب
1 October 1988 – 25 May 1989
Andrei Gromyko
Office abolished
معلومات شخصیت
پیدائشی نام (روسی میں: Михаил Сергеевич Горбачёв) 
پیدائش 2 مارچ 1931 (88 سال)[1][2][3][4][5] 
شہریت سوویت اتحاد (2 مارچ 1931–26 دسمبر 1991)
روس (26 دسمبر 1991–) 
جماعت اشتمالی جماعت سوویت اتحاد (1950–1991) 
اولاد Irina Mikhailovna Virganskaya
عملی زندگی
پیشہ سیاست دان ، وکیل  
مادری زبان روسی  
پیشہ ورانہ زبان روسی  
اعزازات
چمپیئنز آف دی ارتھ (2006)
نوبل امن انعام   (1990)[6][7]
 پرنسسز آف ایسٹوریس ایوارڈ برائے بین الاقوامی تعاون (1989)
اندرا گاندھی انعام (1987)
 گرامی اعزاز  
 آرڈر آف سینٹ اینڈریو
 اعزاز اکتوبر انقلاب
 گرینڈ کراس آف دی آرڈر آف دی وائیٹ لائن
برلن کی اعزازی شہریت
 آرڈر آف لینن
فلاڈلفیا لبرٹی میڈل  
دستخط
میخائل گورباچوف
ویب سائٹ
ویب سائٹ باضابطہ ویب سائٹ (روسی اور انگریزی ) 
IMDB پر صفحہ 

بچپن

گورباچوف جنوبی روس کے دیہات پری وولنو میں پیدا ہوا[8] ان کے دادا خود سٹالن کے قید میں نو سال تک رہے[9][10] ان کے والد فوج میں تھے اور جنگ عظیم دوم میں مارے گئے۔

تعلیم

برے حالات کے باوجود وہ اسکول ایک اچھے طالب علم تھے۔ 1950ء میں وہ ماسکو اسٹیٹ یونیورسٹی میں داخل ہواِ جہاں انھوں قانون کی ڈگری لی ۔1955ء میں انھوں نے گریجویشن کی۔

مزید دیکھیے

حوالہ جات

  1. اجازت نامہ: CC0
  2. مدیر: الیکزینڈر پروکورو — عنوان : Большая советская энциклопедия — اشاعت سوم — باب: Горбачёв Михаил Сергеевич — ناشر: Great Russian Entsiklopedia, JSC
  3. ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w60p14b7 — بنام: Mikhail Gorbachev — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  4. Munzinger person ID: https://www.munzinger.de/search/go/document.jsp?id=00000015460 — بنام: Michail S. Gorbatschow — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  5. https://brockhaus.de/ecs/julex/article/michail-gorbatschow — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  6. http://www.nobelprize.org/nobel_prizes/peace/laureates/1990/
  7. https://www.nobelprize.org/nobel_prizes/about/amounts/
  8. Mikhail Sergeevich Gorbachev, Daisaku Ikeda (2005). "Moral lessons of twentieth century: Gorbachev and Ikeda on Buddhism and Communism". I.B.Tauris. p. 11. ISBN 1-85043-976-1
  9. Mikhail Gorbachev۔ Gorbachev: On My Country and the World۔ New York: Columbia University Press۔ صفحہ 20۔ آئی ایس بی این 978-0-231-11515-5۔
    This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.