گرامین بینک

گرامین بینک ایک بنگلہ دیشی بینک ہے جسے معروف بینکار محمد یونس نے شروع کیا اسنے بنگلہ دیش میں کم قیمت کے قرضے غریب لوگوں کو جاری کیے جس سے خصواصا عورتوں کی معاشی حالات میں بہتری دیکھی گئی اس کام پر اسے نوبل امن انعام دیا گیا۔

گرامین بینک
قسم
Body Corporate (Bank Law)[1]
صنعت Financial services
قیام 1983
بانی محمد یونس
صدر دفتر ڈھاکہ, بنگلہ دیش
مقامات کی تعداد
2,565 (July 2010)[2]
علاقہ خدمت
بنگلہ دیش
کلیدی افراد
Mohammad Shahjahan, Acting Managing Director (CEO)
مصنوعات خرد مالیہ
آمدنی 12,435,830,045 Taka (176.67 million امریکی ڈالر) (2010)[3]
باکار آمدنی
8,513,832,110 Taka (120.95 million امریکی ڈالر) (2010)[3]
757,241,322 Taka (10.76 million امریکی ڈالر) (2010)[3]
کل اثاثے 125,396,957,972 Taka (2010)[4]
ملازمین کی تعداد
22,149 (July 2011)[2]
ویب سائٹ grameen.com

مزید دیکھیے

حوالہ جات

  1. "Grameen Bank Act 2013"۔ The Daily Star۔ مورخہ 7 جنوری 2019 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 دسمبر 2013۔
  2. "Grameen Bank At a Glance"۔ Grameen Bank۔ مورخہ 7 جنوری 2019 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 ستمبر 2011۔
  3. "Profit and Loss Account"۔ Grameen Bank Webpage۔ Grameen Bank۔ مورخہ 7 جنوری 2019 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 ستمبر 2011۔
  4. "Balance Sheet (1983-2010) in BDT"۔ Grameen Bank Webpage۔ Grameen Bank۔ مورخہ 7 جنوری 2019 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 ستمبر 2011۔
    This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.