نوبل انعام برائے کیمیا

نوبل انعام برائے کیمیا ہر سال ایک سویڈن ادارہ رویل سویڈش اکیڈمی آف سائنسز کی جانب سے علم کیمیاء میں اہم کارکردگی کرنے والے کیمیا دان کو دیا جاتاہے۔

نوبل انعام برائے کیمیا
اعزاز برائے کیمیاء میں غیرمعمولی کارکردگی
مقام اسٹاک ہوم، سویڈن
ملک سویڈن
پیش کردہ رویل سویڈش اکیڈمی آف سائنسز
سال اجرا 1901
باضابطہ ویب سائٹ nobelprize.org

مزید دیکھیے

حوالہ جات

    This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.