سونسکا

سونسکا (svenska) یا سویڈنی (Swedish) سویڈن میں بولی جانے والی زبان کو کہا جاتا ہے۔ یہ سویڈن کی قومی زبان بھی ہے اور فن لینڈ اور ناروے کی زبانوں سے کافی مماثلت رکھتی ہے۔ اس کے متکلم یا بولنے والے تقریباً 9 ملین ہیں۔

  1. ہرالڈ ہیمر اسٹورم؛ رابرٹ فورکل؛ مارٹن ہاسپلمتھ (ویکی نویس.)۔ "Swedish"۔ گلوٹولاگ 3.0۔ یئنا، جرمنی: میکس پلانک انسٹی ٹیوٹ فار دی سائنس آف ہیومین ہسٹری۔
سویڈش - Swedish
سونسکا - svenska
تلفظ [ˈsvɛ̂nskâ]
مقامی  سویڈن، فنلینڈ کے چند علاقے
نسلیت Swedes, Finland Swedes
مقامی متکلمین
9.2 ملین (2012)e18
ہند۔یورپی
ابتدائی شکل
Old Swedish
  • Modern Swedish
Latin (Swedish alphabet)
Swedish Braille
اشارتی اشکال
Tecknad svenska (falling out of use)
رسمی حیثیت
دفتری زبان
2 Countries
 فن لینڈ
 سویڈن

2 Organisations
 یورپی اتحاد
Nordic Council
منظم از Swedish Language Council (in Sweden)
سویڈش اکیڈمی (in Sweden)
Research Institute for the Languages of Finland (in Finland)
زبان رموز
آیزو 639-1 sv
آیزو 639-2 swe
آیزو 639-3 swe
گلوٹولاگ swed1254[1]
کرہ لسانی 52-AAA-ck to -cw
Major Swedish-speaking areas
This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.