ییل یونیورسٹی

ییل ئونیورسٹی نیو ہیون، کنیکٹیکٹ میں ایک مشہور نجی یونیورسٹی ہے۔ یہ آئیوی لیگ میں ہے اور امریکا میں تیسری سب سے قدیم ترین یونیورسٹی ہے۔

تاریخ

ایک مسیحی رہبرگروپ نے 1701 میں اسے ییل میں قائم کیا۔ شروع میں اس یونیورسٹی کا نام "یہ کولیجیت اسکول" تھا اوراس کا کام مسیحی رہبروں کو پڑھانا تھا۔ ١٧٧٧ کے بعد اسکول میں ہیومینٹیز اور سائنس پڑھانا شروع کیا گیا۔ چونکہ 1718 میں الیہو ییل، ایک ایسٹ انڈیا کمپنی کا تاجرتھا، اس نے اسکول کو پیسے اور کتابیں دیا،اس لیے اس اسکول کا نام "ییل کالج" رکھ دیا گیا۔ ١٨٦٩میں ییل امریکا  میں سب سے پہلا اسکول تھا جس نے پی ایچ ڈی کی پیشکش کریا۔ چونکہ ییل میں بہت ڈگری اور کورس پڑھاےٗ جا رہے تھے اس لیے 1887 میں اس کا نام "ییل یونیورسٹی" رکھ دیا گیا۔

کیمپس

ٹریول پلس لائژر جریدے نے ییل یونیورسٹی کو امریکا میں ایک سب سے خوبصورت کالج کیمپس لکھا-

ییل یونیورسٹی میں بارہ رہائشی کالج ہیں۔

حوالہ جات

     یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔
    This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.