عالمی ادارہ صحت

عالمی ادارہ صحت یا ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن (WHO) اقوام متحدہ کا ذیلی ادارہ ہے، جو عالمی سطح پر عوامی صحت بارے کام کر رہا ہے۔ اس ادارے کا مرکزی دفتر سوئٹزرلینڈ کے شہر جنیوا میں واقع ہے۔ عالمی ادارہ صحت کا قیام 7 اپریل 1948ء کو عمل میں لایا گیا۔

عالمی ادارہ صحت
عالمی ادارہ صحت
World Health Organization
منظمة الصحة العالمية
世界卫生组织
Organisation mondiale de la santé
Всемирная организация здравоохранения
Organización Mundial de la Salud
عالمی ادارہ صحت
مخفف WHO
OMS
قیام 7 اپریل 1948
قسم اقوام متحدہ کا خصوصی ادارہ
قانونی حیثیت فعال
صدر مقام جنیوا, سویٹزر لینڈ
سربراہ
Margaret Chan
Parent organization
اقوام متحدہ اقتصادی و سماجی کونسل (ECOSOC)
ویب سائٹ www.who.int

مزید دیکھیے

This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.