نائب سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ
نائب سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ (Deputy Secretary-General of the United Nations) اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کا نائب ہے۔ دفتر سیکرٹری جنرل کی متعدد انتظامی ذمہ داریوں کو سر انجام دینے کے لیے بنایا گیا۔[1][2][3]
نائب سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ Deputy Secretary-General the United Nations | |
---|---|
اقوام متحدہ کی علامت | |
1 جنوری 2017ء سے | |
اقوام متحدہ اقوام متحدہ سیکریٹریٹ | |
خطاب | عزت مآب |
جواب دہ | سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ |
نشست |
اقوام متحدہ ہیڈکوارٹر نیویارک شہر، ریاستہائے متحدہ |
تقرر کُننِدہ |
سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ |
مدت عہدہ |
نیچے دیکھیے The term of office of the Deputy Secretary-General cannot not exceed that of the Secretary-General.[1] |
قیام بذریعہ | اقوام متحدہ جنرل اسمبلی قرارداد 52/12 B[1] |
تاسیس کنندہ |
|
تشکیل | 1997 |
ویب سائٹ | Deputy Secretary-General |
فہرست نائب سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ
نائب سیکرٹری جنرل |
تصویر | ملک | مدت | سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ |
---|---|---|---|---|
Louise Fréchette | 1 اپریل 1997–1 اپریل 2006 | کوفی عنان | ||
Mark Malloch Brown | 1 اپریل 2006–31 دسمبر 2006 | |||
Asha-Rose Migiro | 5 فروری 2007–1 جولائی 2012 | بان کی مون | ||
یان ایلیاسن | 1 جولائی 2012–2016 |
بیرونی روابط
حوالہ جات
- United Nations. General Assembly (52nd Session) (1998-01-09)۔ "Renewing the United Nations: a programme for reform (A/RES/52/12 B)" (پیڈیایف)۔ مورخہ 26 دسمبر 2018 کو اصل (پیڈیایف) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 2007-01-08۔
- United Nations. General Assembly (52nd Session) (1997-10-07)۔ "Report of the Secretary-General, Addendum (A/51/950/Add.1)" (پیڈیایف)۔ مورخہ 26 دسمبر 2018 کو اصل (پیڈیایف) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 2010-11-20۔
- United Nations. General Assembly (52nd Session) (1997-11-10)۔ "Letter dated 10 November 1997 from the Secretary-General to the President of the General Assembly (A/52/585)" (پیڈیایف)۔ مورخہ 26 دسمبر 2018 کو اصل (پیڈیایف) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 2010-11-20۔
This article is issued from
Wikipedia.
The text is licensed under Creative
Commons - Attribution - Sharealike.
Additional terms may apply for the media files.