صدر اقوام متحدہ جنرل اسمبلی

صدر اقوام متحدہ جنرل اسمبلی (President of the United Nations General Assembly) اقوام متحدہ جنرل اسمبلی میں سالانہ بنیاد پر کو ووٹ سے منتخب شدہ نمائندہ ہے۔ صدر جنرل اسمبلی کے اجلاس کی صدارت کرتا ہے۔ اقوام متحدہ جنرل اسمبلی کا موجودہ صدر موئنس لوکتسوفت ہے جس کا تعلق ڈنمارک سے ہے۔

صدر
اقوام متحدہ جنرل اسمبلی
President the
United Nations General Assembly
اقوام متحدہ علامت
موجودہ
ماریا فرنینڈا ایسپینوسا
تقرر کُننِدہ اقوام متحدہ جنرل اسمبلی
مدت عہدہ 1 سال
تاسیس کنندہ Paul-Henri Spaak
تشکیل 1946
ویب سائٹ List of Presidents of the UN General Assembly

بیرونی روابط

This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.