سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ

سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ (Secretary-General of the United Nations) اقوام متحدہ سیکریٹریٹ جو اقوام متحدہ کا ایک اہم عضو ہے، کا سربراہ ہے۔ سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ کا درحقیقت ترجمان اور رہنما کے طور پر کام کرتا ہے۔

سیکرٹری جنرل
Secretary-General
اقوام متحدہ
the United Nations
اقوام متحدہ کا نشان
موجودہ
انٹونیو گوٹیرش

1 جنوری 2017ء (2017ء-01-01) سے
اقوام متحدہ
اقوام متحدہ سیکریٹریٹ
خطاب عزت مآب
رہائش اسٹن پلیس
نشست اقوام متحدہ ہیڈ کوارٹرز
نیویارک شہر، نیویارک، مملکت متحدہ
نامزد کُننِدہ سلامتی کونسل
تقرر کُننِدہ جنرل اسمبلی
مدت عہدہ 5 سال قابل تجدید
(روایتی طور پر 2 ادوار تک محدود)
قیام بذریعہ اقوام متحدہ چارٹر
تاسیس کنندہ تریگوہ لی
تشکیل 26 جون 1945ء
نائب نائب سیکرٹری جنرل
ویب سائٹ www.un.org/sg

بیرونی روابط

This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.