انٹونیو گوٹیرش

اینٹونیو گوٹیریسیا انتونیو گوتریس پرتگالی سیاست دان اور سفارتکار ہیں ۔ گوٹیریس 1995ء سے 2000ء تک پرتگال کے وزیر اعظم رہے۔ انہوں نے اقوام متحدہ کے پناہ گزین تنظیم میں بھی دس سال تک کام کیا ہے۔[11] سلامتی کونسل کی پولنگ میں انہیں واضح اکثریت حاصل ہوا۔ اسی کے بعد ہی ان کا نام اگلے سیکرٹری جنرل یا معتمد عمومی کے طور پر اعلان کیا گیا۔ گٹیریس اقوام متحدہ میں نویں معتمد عمومی ہیں۔[11][12]

انٹونیو گوٹیرش
(پرتگالی میں: António Guterres) 
 

مناصب
رکن پارلیمانی اسمبلی برائے یورپ کونسل [1]  
دفتر میں
26 جنوری 1981  – 1 ستمبر 1983 
اقوام متحدہ ہائی کمشنر برائے پناہ گزین  
دفتر میں
15 جون 2005  – 31 دسمبر 2015 
سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ [2] (9  )  
آغاز منصب
1 جنوری 2017 
بان کی مون  
 
معلومات شخصیت
پیدائشی نام (پرتگالی میں: António Manuel de Oliveira Guterres) 
پیدائش 30 اپریل 1949 (70 سال)[3][4][5] 
لزبن [6][7][1] 
شہریت پرتگال [8][9][10] 
مذہب رومن کیتھولک [7] 
تعداد اولاد 2 [7][1] 
عملی زندگی
پیشہ سیاست دان [7]، انجینئر  
مادری زبان پرتگالی  
پیشہ ورانہ زبان پرتگالی [7][1]، انگریزی [7][1]، ہسپانوی [7][1]، فرانسیسی [7][1] 
اعزازات
فریڈم اعزاز (2007)
 آرڈر آف اسٹار آف رومانیہ
 نشان جمہوریہ  
دستخط
 
ویب سائٹ
ویب سائٹ باضابطہ ویب سائٹ (انگریزی ) 

ابتدائی زندگی

ان کا جنم پرتگال کے دار الحکومت لزبن میں 30 اپریل 1949ء کو ہوا تھا۔ پریسٹجيس لِسَؤ ڈی كیموئیس نام کے ثانوی اسکول میں ان کی ابتدائی تعلیم ہوئی۔ سال 1971ء میں انہوں نے لزبن یونیورسٹی سے گریجویشن ڈگری حاصل کی۔ اس کے بعد انہوں نے اسسٹینٹ پروفیسر کے طور پر تعلیم کا کام شروع کیا تھا۔

سیاسی زندگی

  • 1992ء میں سوشلسٹ انٹرنیشنل کے نائب صدر مقرر ہوئے۔
  • 1995ء سے 2000ء تک پرتگال کے وزیر اعظم رہے۔
  • 6 اکتوبر 2016ء کو اقوام متحدہ کے نویں معتمد عمومی مقرر ہوئے۔ جنرل سکریٹری کا عہدہ یکم جنوری 2017ء سے مؤثر ہوا۔[13]
  • 2005ء سے 2015ء تک اقوام متحدہ میں پناہ گزینوں کے ہائی کمشنر رہے۔
  • 12 دسمبر 2016 کو اقوام متحدہ کے نویں جنرل سکریٹری کے عہدے کا حلف برداری کی۔[14]

حوالہ جات

  1. Biography — اخذ شدہ بتاریخ: 7 اکتوبر 2016 — سے آرکائیو اصل — ناشر: Government of Portugal
  2. António Guterres appointed next UN Secretary-General by acclamation — اخذ شدہ بتاریخ: 13 اکتوبر 2016 — سے آرکائیو اصل — ناشر: اقوام متحدہ — شائع شدہ از: 13 اکتوبر 2016
  3. Guterres, António — اخذ شدہ بتاریخ: 7 اکتوبر 2016 — سے آرکائیو اصل — ناشر: Club of Madrid
  4. ناشر: روزنامہ ٹیلی گراف — شائع شدہ از: 5 اکتوبر 2016
  5. عنوان : Encyclopædia Britannica
  6. اجازت نامہ: CC0
  7. Who is Antonio Guterres? Meet the UN's next secretary general — اخذ شدہ بتاریخ: 7 اکتوبر 2016 — سے آرکائیو اصل — شائع شدہ از: 6 اکتوبر 2016
  8. http://www.nndb.com/lists/638/000106320/
  9. http://www.nndb.com/gov/962/000050812/
  10. http://news.bbc.co.uk/2/hi/europe/772059.stm
  11. Home | United Nations
  12. http://www.jagran.com/news/world-india-welcomes-antnio-manuel-de-olivera-guterres-as-next- secretary-general-of-un-14824587.html
  13. https://www.youtube.com/watch؟v=Vv_42lwtADM
  14. http://www.un.org/apps/news/story.asp؟NewsID=55783#۔WGjzpmXbvIX
    This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.